ناعمہ عزیز
لائبریرین
السلام علیکم۔ آج کا دن کیسا گذرا بٹیا رانی؟
وعلیکم السلام لالہ
کچھ خاص نہیں بس ایسے ہی گزر گیا ، کبھی لائٹ آئی کبھی گئی ، تھوڑا سا پڑھا اور امی لوگ آ گئے
السلام علیکم۔ آج کا دن کیسا گذرا بٹیا رانی؟
امی جان گاؤں سے بٹیا رانی کے لئے کیا کیا لائیں؟وعلیکم السلام لالہ
کچھ خاص نہیں بس ایسے ہی گزر گیا ، کبھی لائٹ آئی کبھی گئی ، تھوڑا سا پڑھا اور امی لوگ آ گئے
امی جان گاؤں سے بٹیا رانی کے لئے کیا کیا لائیں؟
دیکھ کر کھانا، آجکل امرودوں میں کیڑے بھی ہوتے ہیں۔ماموں کے باغ سے امرود
شمشاد بھائی، ایسی کوئی بات ہوگی تو یہ ننھی پریاں اپنے بھیا کو بہت پہلے سے بتا دیں گی۔سعود بھائی اس کے لیے کچھ لینے نہیں گئی تھیں بلکہ دیکھنے گئی تھیں۔ (سمجھا کریں یہ راز کی بات ہے)
سعود بھائی اس کے لیے کچھ لینے نہیں گئی تھیں بلکہ دیکھنے گئی تھیں۔ (سمجھا کریں یہ راز کی بات ہے)
بہت خوب۔ ویسے گڑیا رانی، آپ آخری دفعہ ماموں کے گھر کب گئی تھیں؟ماموں کے باغ سے امرود
دیکھ کر کھانا، آجکل امرودوں میں کیڑے بھی ہوتے ہیں۔
دیکھ کر کھانا، آجکل امرودوں میں کیڑے بھی ہوتے ہیں۔
شمشاد بھائی، ایسی کوئی بات ہوگی تو یہ ننھی پریاں اپنے بھیا کو بہت پہلے سے بتا دیں گی۔
آپ بھیا کی پارٹی میں آ جائیں یا بھیا کو اپنی پارٹی میں شامل کر لیں، پھر مل کر شمشاد بھائی کے خلاف احتجاج کرتے ہیں۔میں کوئی نہیں بولتا جائیں
بہت خوب۔ ویسے گڑیا رانی، آپ آخری دفعہ ماموں کے گھر کب گئی تھیں؟
میں کوئی نہیں بولتا جائیں
ہم کو کیا پتا؟لیکن مجھے نہیں بتاتی ناں۔ لیکن میں بھی اپنے جاسوس چھوڑ رکھے ہیں جو مجھے بتا دیں گے۔
لالہ ااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااا نا کریں نہیں تو میں نے رونے لگ جانا ہےلیکن مجھے نہیں بتاتی ناں۔ لیکن میں بھی اپنے جاسوس چھوڑ رکھے ہیں جو مجھے بتا دیں گے۔
بڑی عید پر یا چھوٹی عید پر؟ایک سال پہلے بڑی عید پر گئی تھی لالہ ، ماموں کے ساتھ اور ایک رات رہ کے واپس آ گئی
اس سے کیا ہو گیا، کیڑے تو وہیں رہیں گے۔ لیکن تمہیں کیا، ان میں کون سی کوئی ہڈی ہوتی ہے۔
روئیں تمہارے دشمن، تمہیں کون رونے دیتا ہے۔لالہ ااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااا نا کریں نہیں تو میں نے رونے لگ جانا ہے
میں تو ابھی آفس میں ہی ہوں اور ابھی مزید دو گھنٹے لگیں گے۔لالہ آپ مجھے بتائیں کہ آپ آفس سے واپس آئے کہ نہیں ابھی ؟؟