ابن سعید
خادم
اگر بھابھی سے بات کرنی ہے تو شمشاد بھیا کے لوٹنے کا انتظار کیوں؟لالہ آپ مجھے بتائیں کہ آپ آفس سے واپس آئے کہ نہیں ابھی ؟؟
اگر بھابھی سے بات کرنی ہے تو شمشاد بھیا کے لوٹنے کا انتظار کیوں؟لالہ آپ مجھے بتائیں کہ آپ آفس سے واپس آئے کہ نہیں ابھی ؟؟
ننھی پری بھی گئی تھیں یا آپ اکیلی گئی تھیں؟ایک سال پہلے بڑی عید پر گئی تھی لالہ ، ماموں کے ساتھ اور ایک رات رہ کے واپس آ گئی
بڑی والی پربڑی عید پر یا چھوٹی عید پر؟
اگر بھابھی سے بات کرنی ہے تو شمشاد بھیا کے لوٹنے کا انتظار کیوں؟
آپ بھابھی سے شمشاد بھائی کے خلاف چغلیاں کریں اور ان کے کان بھریں۔ پڑوسنوں کی طرف سے آنے والی بریانی کا ذکر کریں تب تک شمشاد بھائی بھی آ ہی جائیں گے تو تھوڑی سی بات ان سے بھی کر لیجئے گا۔نہیں جی میں نے لالہ سے بھی بات کرنی ہے اور بھابھی سے بھی
کتنا عجیب لگتا ہے اگر آپ سالم امرود کھا رہے ہوں اور نگاہ پڑے کی ہاتھ میں بچے امرود میں کیڑا ہے۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ اور تب تو اور زیادہ جب وہ کیڑا آدھا ہو۔
جی بٹیاااااااااااااااا۔ہیلووووو
آپ بھیا کی پارٹی میں آ جائیں یا بھیا کو اپنی پارٹی میں شامل کر لیں، پھر مل کر شمشاد بھائی کے خلاف احتجاج کرتے ہیں۔
اس طرح بٹیا رانی سونے سے قبل برش تو کر ہی لیں گی۔
وعلیکم السلام بھیاالسلام علیکم
میں بھی حاضر اس سے پہلے کہ ہمارے چراغوں میں روشنی نہ رہے میرا مطلب بجلی بند ہوجائے حاضری لگا دیں کیونکہ آج صبح سے بجلی بند تھی ابھی آئی ہے
ہی ہی ہی پھر آپ ایسے نہیں کہا کریں نا لالہ نہیں تے میں رون لگ جانا اے ۔روئیں تمہارے دشمن، تمہیں کون رونے دیتا ہے۔
دیکھیں، پہلا نقصان تو ہمیں یہیں پہونچ گیا کہ ہم سب سے اچھے والے بھیا نہیں رہے۔نہیں نا لالہ کے خلاف میں احتجاج نہیں کر سکتا ہوں نا ،شمشاد لالہ میرے سب سے اچھے والے لالہ ہیں
نہیں نا لالہ کے خلاف میں احتجاج نہیں کر سکتا ہوں نا ،شمشاد لالہ میرے سب سے اچھے والے لالہ ہیں
آپ بھابھی سے شمشاد بھائی کے خلاف چغلیاں کریں اور ان کے کان بھریں۔ پڑوسنوں کی طرف سے آنے والی بریانی کا ذکر کریں تب تک شمشاد بھائی بھی آ ہی جائیں گے تو تھوڑی سی بات ان سے بھی کر لیجئے گا۔
آپ کا جھوٹ تو یہیں پکڑا گیا۔ شمشاد بھائی کبھی رشوت دیتے ہی نہیں۔ہاں یہ بھی ہو سکتا ہے لیکن ہم ایسا نہیں کریں گے شمشا دلالہ نے ہمیں رشوت دی ہے
دیکھیں، پہلا نقصان تو ہمیں یہیں پہونچ گیا کہ ہم سب سے اچھے والے بھیا نہیں رہے۔
آپ کا جھوٹ تو یہیں پکڑا گیا۔ شمشاد بھائی کبھی رشوت دیتے ہی نہیں۔