ہاں ماواں دی دال بنائی اے اسی
ہاں ناں لالہ وہ ہی کھا رہا ہوں بہت مزے کی بنی ہے ، مینو بڑی پسند اےمیرے ذہن میں تو ماش کی دال آ رہی ہے۔
تراب جہاں گول ہ لکھنی ہوتی ہے وہاں تم دو آنکھوں والی ھ کا استعمال کرتے ہو اور جہاں ھ استعمال کرنی ہے وہاں گول ہ لکھ دیتے ہو۔ اب دیکھو :
لکہنے - لکھنے
پہر - پھر
بہائی - بھائی
کھھ - کہہ
کچھ اور غلطیاں
ہوتآ - ہوتا
خد - خود
اور زلفی بھائی خود ہی کہہ رہا تھا نہیں بلکہ خود ہی کہہ رہے تھے۔ کیا سمجھے؟
یہ ہم کو کیا پتا؟پھر کس کو پتا ہے ؟؟؟
شکریہ چاچوnerd2:
پودینے کی چٹنی تو پڑی ہے فریج میں لالہ ، اور آم کا اچار بھی ہو گا اور گرما گرم روٹی وی بن گئی پیاز اور مرچیں ابھی کاٹ دیتا ہوں
آپ سعود لالہ سے بات کر لیں ناارے ہمیں دعوت شرکت گفتگو کرکے شمشاد غائب
ذراباہرکاچکرلگاآئیں ہمآپ سعود لالہ سے بات کر لیں نا
ممممم:!!!بال مت نوچو بیٹا ، غلطیاں نکالنے سے ہی ٹھیک ہوتی ہیں
وعلیکم السلام۔ الحمد للہ ہم تو بالکل بخیر ہیں۔ آپ سنائیں کیسے مزاج ہیں؟السلام علیکم ۔۔۔ کیا حال ہیں سب کے
وعلیکم السلام۔ الحمد للہ ہم تو بالکل بخیر ہیں۔ آپ سنائیں کیسے مزاج ہیں؟