ابن سعید
خادم
کیوں کہ ہم میٹنگ میں مصروف ہیں۔اتنا سناٹا کیوں بھئی؟؟؟
کیوں کہ ہم میٹنگ میں مصروف ہیں۔اتنا سناٹا کیوں بھئی؟؟؟
کیوں کہ ہم میٹنگ میں مصروف ہیں۔
اور میں پڑوسن آنٹی کی باتوں میں مصروف تھی
کہ رہا تھا شور دریا سے سمندر کا سکوت
جس کا جتنا ظرف ہے وہ اتنا ہی خاموش ہے
نہ پوچھیں بھیا بس
افف میں نے نہیں بتاناہاہاہاہ اوکے نہیں پوچھ رہا تم خود ہی بتا دو
ایسی پڑوسنوں کے چکر میں نہ پڑیں جہاں سے بریانی نہ آتی ہو۔اور میں پڑوسن آنٹی کی باتوں میں مصروف تھی
افف میں نے نہیں بتانا
ایسی پڑوسنوں کے چکر میں نہ پڑیں جہاں سے بریانی نہ آتی ہو۔
ہائیں وہ کیوں بھیا؟فہیم بھیا کے بال بھی نہیں رہے جن کو سنوارنے میں گھنٹوں لگ جاتے۔
مقدس بٹیا رانی، آپ کو یاد ہے ناں کہ آج آپ کی پٹائی عائشہ عزیز بٹیا رانی کے ہاتھوں ہونی ہے۔
ہائے اللہ جی مقدس اپیا کب؟؟؟میری بات آلریڈی عائشہ سے ہو چکی ہے بھیا
ہم کو کیا پتا؟ہائیں وہ کیوں بھیا؟
ہائے اللہ جی مقدس اپیا کب؟؟؟
ان کے گھر میں کوئی ہیلن نہیں پر سارا ہے لیکن وہ بھی 5 سال کی
ہائیں وہ کیوں بھیا؟
ہائے اللہ جی مقدس اپیا کب؟؟؟
عائشہ کی بچی
دال دال کچی
دال میں مصالحہ
۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔ کا منہ کالا
یعنی فہیم بھائی کو پندرہ بیس سال انتظار کرنا پڑینگاان کے گھر میں کوئی ہیلن نہیں پر سارا ہے لیکن وہ بھی 5 سال کی
ہی ہی ہی
ان کے گھر میں کوئی ہیلن نہیں پر سارا ہے لیکن وہ بھی 5 سال کی
ہی ہی ہی
نپسُ چاچوو۔۔۔۔کون سی ہانڈی بنوانے جا رہے ہو اور ہانڈی کیا تم خود بناؤ گے؟
تم ابھی تک جاگ کیوں رہی ہو بچوںںں
مقدس اپیاااااااااااااااا بھلا میں نے کب ڈانٹا آپ کو ۔۔۔بلکہ مجھے لگتا ہے مجھے آپ سے ڈانٹ پڑنے والی ہے اتنی رات میں یہاں ہونے پر