کون ہے جو محفل میں ۔۔۔۔۔ 96

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

زلفی شاہ

لائبریرین
اس دال کا تو جواب ہی نہیں، ساتھ میں باریک کٹی ہوئی پیاز اور باریک کٹی ہوئی ہری مرچ اور پودینے کی چٹنی اور آم کا اچار اور گھی سے چپڑی ہوئی گرما گرم روٹی۔
ساتھ میں لسی مل جائے تو واہ واہ۔

سید زلفی اور زحال مرزا آپ بھی آ جائیں۔
ہمیں صرف آنے کی دعوت تھی۔ سب کچھ چٹم کرکے، ڈکار مار کے چلے بھی گئے۔ واہ جی واہ۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top