کون ہے جو محفل میں ۔۔۔۔۔ 96

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

ناعمہ عزیز

لائبریرین
اچھا چلو جا رہے ہو، تب بھی، لیکن کب جا رہے ہو؟ گھر والوں نے رخصت کرنے کا بندوبست کر لیا ہے کیا؟
لالہ اااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااا ایسا نا کہیں نہیں تو میں نے رونے لگ جانا ہے :sad2:
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین

شمشاد

لائبریرین
لالہ اااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااا ایسا نا کہیں نہیں تو میں نے رونے لگ جانا ہے :sad2:

لو ابھی تم خود ہی تو کہہ رہی تھیں کہ میں نے گھر چھوڑ کر چلے جانا ہے اور اب کہہ رہی ایسا نہ کہوں۔
 

شمشاد

لائبریرین
images
 

شمشاد

لائبریرین
میں تو چھوٹی بالٹی لایا تھا، سعود بھائی بڑی بالٹی لائے ہیں، لگتا ہے ان کو زیادہ پانی کی ضرورت ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
یہ کیا بات ہوئی ، بھی میں نے بتایا تو تھا کہ ابھی تنخواہ ملنے میں بہت دن باقی ہیں اور کلینکس کے ڈبے ختم ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
آئسکریم کھانے کے لیے تو اب بھاگی آئے گی۔
چلیں اچھا ہے ناراضگی جلد ہی ختم ہو گئی۔
 

مقدس

لائبریرین
بالٹی میں کون آئسکریم بناتا ہے سعود بھیا
مجھے چاکلیٹ، منٹ اور اسٹوبری کی آئسکریم کھلائیں
پھر راضی ہوں گی میں
 

شمشاد

لائبریرین
سعود بھائی تو اتنی ڈھیر ساری آئسکریم لائیں اب۔ اور میں تو ایک کپ چائے پلا کر چھوٹ جاؤں گا۔
 
بالٹی میں کون آئسکریم بناتا ہے سعود بھیا
مجھے چاکلیٹ، منٹ اور اسٹوبری کی آئسکریم کھلائیں
پھر راضی ہوں گی میں
بالٹی میں آئس کریم تو نہیں بناتے لیکن اس میں بھر کے دودھ تو لاتے ہیں ائس کریم کے لئے۔۔۔ پگلی کہیں کی۔ :) :) :)
یقین نہیں تو یہ دیکھیں۔ :) :) :)

17866.jpg
 

شمشاد

لائبریرین
زبردست تصویر ہے سعود بھائی یہ تو۔

اگر ان بلیوں سے دودھ بچ گیا تو باقی کے دودھ کی آئسکریم بنا لیں گے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top