حسان خان
لائبریرین
محترم بھائی اس کا فیصلہ تو ان کے ہاتھ ۔۔
جو با اختیار یہاں انصاف کے ترازو کے دونوں پلڑے برابر رکھنے پر مامور ہیں ۔
انصاف کے لیے تو مدعی کو حاضر ہونا پڑتا ہے۔
محترم بھائی اس کا فیصلہ تو ان کے ہاتھ ۔۔
جو با اختیار یہاں انصاف کے ترازو کے دونوں پلڑے برابر رکھنے پر مامور ہیں ۔
وہ آئے گا ضرور آئے گاانصاف کے لیے تو مدعی کو حاضر ہونا پڑتا ہے۔
پا جی اب اتنی پینے کے بعد وہ نہ آیاوہ آئے گا ضرور آئے گا
ابھی کہاں جب گلاس گرنے لگے مجھے بتا دینا پردیسی بھائیپا جی اب اتنی پینے کے بعد وہ نہ آیا
جی جی بالکل۔۔۔ ترکیبیں اور گُر سارے پوچھ لیے اور اب کہتے ہو بوریت دور کر رہا تھا۔۔۔ سب سجھت ہیں ہمنایاب بھائی، میں تو صرف اپنی بوریت دور کر رہا تھا۔
دفع دوریہ کونسی دفع لگوانے جا رہے ہو یار آپ ہم پر
یہ آجکل کے جوان چسکے لے لیتے ہیں پھر معصوم بن جاتے ہیںجی جی بالکل۔۔۔ ترکیبیں اور گُر سارے پوچھ لیے اور اب کہتے ہو بوریت دور کر رہا تھا۔۔۔ سب سجھت ہیں ہم
کتنی دور والی کہیں ہیوی نا لگوا لینا ہم پہلی ہی بہت دور ہیںدفع دور
خان صاحب آپ بھی بہت بھولے بادشاہ ہیں ۔ بھلا ان فورمز میں انصاف ہوتا ہے کبھی ۔ ؟انصاف کے لیے تو مدعی کو حاضر ہونا پڑتا ہے۔
محترم بھائیچار دن گزرنے دیں ، آپ انتظامیہ سے کہلوا کر اپنے اس پیغام کو ڈیلیٹیں گے۔
حضور آپ کی جذباتی نثری نظمیں اپنی جگہ لیکن سنجیدگی سے کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ کیا زیادتی ہوئی ہے یہاں؟خان صاحب آپ بھی بہت بھولے بادشاہ ہیں ۔ بھلا ان فورمز میں انصاف ہوتا ہے کبھی ۔ ؟
انصاف تو وہ سچا منصف کرتا ہے اور بڑے بڑے با اختیار کٹہرے میں کھڑے نظر آتے ہیں ۔
چلیں میں بھی سوتا ہوں ۔ صبح دیکھیں گے ۔ کہاوکے نایاب بھائی غصہ ہیں میں سو جاتا ہوں
اگر آپ نے واوین میں قید نہ کیا ہوتا تو ہم اسے آپ کا جملہ مان لیتے لیکن واوین میں ہونے کے باعث ثابت ہوا کہ آپ نے فیض کا مصرع لکھا ہے اور چونکہ اس کی ٹانگیں بازو توڑ کے اسے بے وزن بنا کے لکھا ہے لہٰذا لازم ہے کہ اس کی اصلاح کی جائے۔۔۔ درست مصرع یوں ہےچلیں میں بھی سوتا ہوں ۔ صبح دیکھیں گے ۔ کہ
"لازم ہے ہم دیکھیں گے " ان شاءاللہ
دماغ خشک کرتی ہے۔چرس کے سائیڈ ایفیکٹ کیا ہیں؟
اور وہ پینے والی ہیروئن ہو یا کھانے والیزیادتی تو ہر چیز کی بُری ہوتی ہے بھلے چرس ہو یا ہیروئن۔
نایاب بھائی ، آپ کی بات سے میں قطعی غیر متفق ہوں۔ لمبی چوڑی دلیلیں نہیں دوں گا صرف اپنے حوالے سے بتانا چاہوں گا کہ آج تک محفل کے کسی ایک بھی منتظم سے میری باقاعدہ "دوستی" نہیں ہے ، ان سے صرف محفل کے انتظامی امور پر کبھی کبھار ذ ۔ پ میں تحریری مراسلت ہوتی ہے ، بلکہ اگر آپ میرے مراسلوں کو غور سے دیکھیں تو ان میں منتظمینِ محفل پر تنقید بھی پائی جائے گی لیکن نہ تو کسی منتظم نے ان کے "چلن ایکسپوز کرنے کی" بنیاد پر میرا کوئی مراسلہ حذف کیا اور نہ ہی مجھے معطلی کا سامنا کرنا پڑا۔ آپ سے گزارش ہے کہ محفل کے بارے میں غیر حقیقی تاثر پیدا نہ کریں۔محترم شاہنواز بھائی میں نہیں جانتا کہ اردو محفل پر آپ کا ماضی کیسا رہا ۔؟ آپ کیوں اور کن حرکات پر معطل قرار پائے ۔؟ اور انتظامیہ نے کن وجوہات پر آپ کی معطلی ختم کی ۔؟ لیکن آپ کے معطلی ختم ہونے کے بعد کل سے جو کچھ آپ کے ساتھ پیش آیا ۔ وہ حد درجہ قابل مذمت ہے ۔ اور آپ نے جس طرح یہ دھاگہ کھول کر یہاں کے چلن کو ایکسپوز کیا ہے ۔ بلا شبہ داد کے قابل ہے ۔ لیکن میرے بھائی اس حقیقت کو مدنظر رکھیں کہ ہم ان فورمز پر بے وقعت معمولی اراکین ہیں ۔ اس لیئے ہم یہاں رہیں یا نہ رہیں فورمز کو اس سے کوئی فرق نہیں پڑنے والا ۔ کہیں بھی جائیں گے کچھ ایسی ہی صورت حال کا سامنا ہوگا ۔ اکثر و بیشتر تمام فورمز پرایسی ہی صورت حال کو برداشت کرتے اپنا مقصود حاصل کرنا پڑتا ہے ۔ یا پھر فورمز کے کسی اہم منتظم سے دوستانہ تعلقات قائم کرنے پڑتے ہیں ۔ تاکہ دھاگے اک تو درست سمت رواں رہیں اور دوسرے " سیان بھئے کوتوال اب ڈر کاہے کا " بے خوف گنگناتے پھریں ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔
چلیں چھوڑیں سب ٹینشن ۔۔۔ ۔ ہنسیں کھیلیں اپنا وقت پاس کریں ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔
دیکھیں آپ کے اس دھاگے سے کیسی کیسی قیمتی معلومات ملی ہیں ہمیں ۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔
نشے کے موضوع پر ایسا دھاگہ کسی فورم پر مل سکتا ہے کیا ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔ ناممکن