شمشاد
لائبریرین
ان کے علاوہ کچھ دیکھنے والی بھی ہوتی ہیں۔اور وہ پینے والی ہیروئن ہو یا کھانے والی
ان کے علاوہ کچھ دیکھنے والی بھی ہوتی ہیں۔اور وہ پینے والی ہیروئن ہو یا کھانے والی
ویسے جنہوں نے رکھا ہے انہیں بھی آ کر جوائن کرنا چاہیے پارٹی۔۔۔یار اس دھاگے کا نام 'کوچۂ ملنگاں' بڑا فٹ رکھا ہے۔
جی ہاں شامل ہوں ، لیکن پینے پلانے میں نہیں ۔وہ شامل ہیں تو سہی۔ انیس بھائی اور کسطرح شامل ہوں۔
ضرووری تو نہیں کرکٹ کی سمجھ رکھنے والا کرکٹر ہی ہو۔۔جی ہاں شامل ہوں ، لیکن پینے پلانے میں نہیں ۔
میں نے بھی اسی طرح بہت وقت ضائع کیا تھا پھر پتہ چلا کہ دھوپ میں نہیں بلکہ نہر سے مچھلیاں پکڑی جاتی ہیںبچپن میں بھنگ پی تھی کیونکہ ہمارے یہاں دربار اور قبرستان بہت ہیں وہاں یہ سب ہوتا ہے ۔ ایک بار تو زیادہ پی لی تھی میں نے۔ دوپہر کو گھومتے ہوئے جا رہے تھے تو دیکھا نہت کے کنارے رگڑی جا رہی ہے ہم بھی جا کر شاہ جی کو سلام کر کے بیٹھ گئے ۔ جب بن گئی تو شاہ جی نے کہا اوئے بچوں کو بھی ٹھنڈائی پلاؤ ہم تو بیٹھے اسی کام سے تھے ۔ جب ایک ایک کٹورہ لگا لیا تو نیند کا غلبہ ہوا میں سیدھا گھر جا کر شرافت سے سو گیا امی سوچنے لگی کہ اتنا شریف کیسے ہو گیا پہلے تو دوپہر کو نہر میں نہاتا تھا دھوپ میں مچھلیاں پکڑتا تھا باغ سے آم اور کھجور پر حملے کرتا تھا آج چپ سے سو گیا ہے
یہ آپ نے اب ہم سب پر کاری ضرب لگائی ہے ہمارے جذبات مجروح کیے ہیں ہماری آتما تک گھائل کی ہے ۔ہم اس پر پر زور )قاضی صاحب ) والا احتجاج کرتے ہیں ۔ نشئی عام انسانوں جیسے ہیں ان کو ایسے سر بازار رسوا نا کیا جائےنہ چھیڑ ملنگاں نوں ۔۔۔ ۔۔ ایہہ پے جان گے ٹنگاں نوں
سب سے پہلے تو بہت شکریہ منتظمین کا کہ انہوں سے اس دھاگے کو علیحدہ کر کے اس کی مناسبت سے ایک بہترین نام رکھا
یہاں ایک اور بات بڑی اہم ہے کہ یہ ضروری نہیں ہے کہ یہاں اس دھاگے میں بحث یا معلومات بہم پہنچانے والے محترم اصحاب بھی ان نشے جیسی لعنتوں کا شکار ہوں ۔یہ دھاگہ غالبا اتفاق سے وجود میں آ گیا ہے اور جب یہ وجود میں آ ہی گیا ہے تو اس سے پورا انصاف بھی ہونا چاہئے تاکہ آنے والے لوگ اس سے فوائد حاصل کر سکیں ۔
یاد رکھئے ہر اچھی اور بری بات کوئی نہ کوئی سبق ضرور دیتی ہے۔
میں اس وقت مصروفیت کا شکار ہوں اس لئے رات کے پہلے پہر تک یعنی اپنے آنے سے پہلے کچھ چیزوں پر روشنی ڈالتا چلوں گا
چرس پینے والا۔۔ (چرسی ) چرس پینے سے انسان چوکنا ہو تا ہے ۔چرس پینے والا انسان تھکتا نہیں چاہے اس سے آپ جتنا جی چاہے کام کروا لیں ۔چرسی کی یاداشت کمزور ہو جاتی ہے اور اگر وہ چرس پینے میں زیادتی کرتے تو وہ پاگل بھی ہو سکتا ہے۔
افیون استمال کرنے والا ( افیونچی ) یہ انسان کے اعضاء کو سست کر دیتی ہے حتکہ انسان پرسکون نیند سو جاتا ہے
بھنگ پینے والا ( بھنگی) بھنگ پینے سے بندہ خود کو بہادر اور ہلکا پھلکا محسوس کرتا ہے ۔ اکھاڑے میں لڑنے والے پہلوان بھی بھنگ کا استمال کرتے ہیں
شراب پینے والا ( شرابی ) شراب پینے والا انسان ہر چیز سے بے خوف ہوجاتا ہے ، خود کو بہادر محسوس کرتا ہے ، بڑے چھوٹے کی تمیز کھو بیٹھتا ہے ۔یہ کسی بھی وقت بے غیرتی پر اتر سکتا ہے ۔اس میں یہ ماں بہنوں کی بھی پرواہ نہیں کرتا۔۔
باقی سب نشے تقریبا انہیں نشوں سے نکلتے ہیں
تفصیلی روشنی فارغ ہونے کے بعد ڈالتا ہوں ۔اگر کوئی اور ڈالنا چاہے تو میری معلومات میں اضافہ ہوگا ۔۔۔ باہر کے لوگ روشنی بجلی سے ڈال سکتے ہیں پاکستان والے اگر لوڈ شیڈنگ ہو تو بیٹری یا موم بتی سے بھی ڈال سکتے ہیں ۔براہ مہربانی بیٹری یا موم بتی کا غلط استمال نہ کریں
یہ تو کچھ بھی نہیں اس سے آگے دیکھتے جائیے بساچھا تو یہ ہے اردو محفل کی انفرادیت
کوچہء ملنگاں میں خوش آمدید درویش خراسانی بھائی۔ آپ بھی کچھ معلومات شیئر کیجیے۔۔۔اچھا تو یہ ہے اردو محفل کی انفرادیت
یہ تو وہی مصرع ہوا کہیہ تو کچھ بھی نہیں اس سے آگے دیکھتے جائیے بس
شکریہ جناب والا۔کوچہء ملنگاں میں خوش آمدید درویش خراسانی بھائی۔ آپ بھی کچھ معلومات شیئر کیجیے۔۔۔
مطلب کچھ تو ہے۔۔۔شکریہ جناب والا۔
ہمین کچھ زیادہ تجربہ تو نہیں ہاں یہ ہے کہ گاؤں میں ہمارئے گھر کے قریب مسجد کا تالاب تھا۔اور اسی کے قریب نشیوں کا مکان(ہمارئے علاقے میں نشیوں کے ڈیرے کو مکان کہتے ہیں۔)۔ تو جب کسی کو زیادہ نشہ چڑھ جاتا تو اسکو اُٹھا کر تالاب میں پھینک دیتے ۔ٹھنڈا پانی بدن کو چھوتے ہی اس کا نشہ اترنے لگتا۔