کوچہء ملنگاں

عسکری

معطل
محترم شاہنواز بھائی میں نہیں جانتا کہ اردو محفل پر آپ کا ماضی کیسا رہا ۔؟ آپ کیوں اور کن حرکات پر معطل قرار پائے ۔؟ اور انتظامیہ نے کن وجوہات پر آپ کی معطلی ختم کی ۔؟ لیکن آپ کے معطلی ختم ہونے کے بعد کل سے جو کچھ آپ کے ساتھ پیش آیا ۔ وہ حد درجہ قابل مذمت ہے ۔ اور آپ نے جس طرح یہ دھاگہ کھول کر یہاں کے چلن کو ایکسپوز کیا ہے ۔ بلا شبہ داد کے قابل ہے ۔ لیکن میرے بھائی اس حقیقت کو مدنظر رکھیں کہ ہم ان فورمز پر بے وقعت معمولی اراکین ہیں ۔ اس لیئے ہم یہاں رہیں یا نہ رہیں فورمز کو اس سے کوئی فرق نہیں پڑنے والا ۔ کہیں بھی جائیں گے کچھ ایسی ہی صورت حال کا سامنا ہوگا ۔ اکثر و بیشتر تمام فورمز پرایسی ہی صورت حال کو برداشت کرتے اپنا مقصود حاصل کرنا پڑتا ہے ۔ یا پھر فورمز کے کسی اہم منتظم سے دوستانہ تعلقات قائم کرنے پڑتے ہیں ۔ تاکہ دھاگے اک تو درست سمت رواں رہیں اور دوسرے " سیان بھئے کوتوال اب ڈر کاہے کا " بے خوف گنگناتے پھریں ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔
چلیں چھوڑیں سب ٹینشن ۔۔۔ ۔ ہنسیں کھیلیں اپنا وقت پاس کریں ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔
دیکھیں آپ کے اس دھاگے سے کیسی کیسی قیمتی معلومات ملی ہیں ہمیں ۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔
نشے کے موضوع پر ایسا دھاگہ کسی فورم پر مل سکتا ہے کیا ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔ ناممکن
اف نایاب بھائی آپ بھی نا غصہ کر گئے ہم سے ہم تو ایویں ہی بسسسسس:sad:
 

عثمان

محفلین
اسے آپ سے خار ہے آپ تو بات ہی نا کریں عثمان بھائی :rolleyes: ہمیں موضوع کے اوپر ہی رہنے دیں ہم ہلے تو موضوع کھائی میں گر سکتا ہے :D
گویا مابدولت اسے ماضی قریب میں نیولا کر چکے ہیں! :oops:
کمال ہے میرے بھی کہاں کہاں شکار ہیں۔ یاد ہی نہیں رہتا۔
 

فاتح

لائبریرین
یار آپ لوگ موضوع سے ہٹ کر گفتگو نہ کرو بلکہ موضوع کے اوپر کھڑے ہو کر گفتگو کرو۔ بتاؤ یہ مؤا موضوع آخر ہے کیا۔ موضوع کی کیا تاریخ ہے، زبان اردو میں یہ کب وارد ہوا۔ اس کی وقعت اور وزن میں کیسے اضافہ ہوسکتا ہے وغیرہ وغیرہ وغیرہ۔
نوٹ: واضح رہے یہ وغیرہ وغیرہ بھی موضوع ہی پر ہونا چاہیے۔
اور یہ موضوع ہوتا ہے کہ موزوں۔۔۔ ہیں جی
 

نایاب

لائبریرین
اور اس بہانے آپ نے بھی دل کی بھڑاس نکال لی۔۔۔ چلیے کتھارسس ہی ہو گیا نایاب بھائی۔ اب چند دن اچھے گزریں گے آپ کے۔ :laughing:
محترم بھائی آپ کی نظر میں " کتھارسس " ہی سہی
مگریہ خامی انتہا پر ہے کہ جو غلط ہے وہ غلط ۔
کہے بغیر رہتا نہیں ۔ چاہے سامنے جو بھی ہو ۔۔۔۔۔
اور آپ سب نے بہت زیادتی کی اس دھاگے پر ۔۔۔
 

فاتح

لائبریرین
محترم بھائی آپ کی نظر میں " کتھارسس " ہی سہی
مگریہ خامی انتہا پر ہے کہ جو غلط ہے وہ غلط ۔
کہے بغیر رہتا نہیں ۔ چاہے سامنے جو بھی ہو ۔۔۔ ۔۔
اور آپ سب نے بہت زیادتی کی اس دھاگے پر ۔۔۔
گویا اجتماعی زیادتی ہوئی ہے یہاں؟
 

پردیسی

محفلین
پردیسی بھائی! کیا خیال ہے اب یہاں اس دھاگے میں بھی بچوں کا داخلہ ممنوع قرار دے دیں؟ :laughing:

او ہو بھائی جی ۔۔۔ایسا نہیں اگر آپ ان کا داخلہ بند کریں گے تو وہ چھپ چھپ کر غلط کام کریں گے۔۔۔اس لئے ان کو ایک حد کے اندر آزاد چھوڑ دو۔۔۔۔ اب حد کیا ہے ،یہی کہ جیسا میں نے سرعام نہیں لکھا
 

عسکری

معطل
محترم بھائی آپ کی نظر میں " کتھارسس " ہی سہی
مگریہ خامی انتہا پر ہے کہ جو غلط ہے وہ غلط ۔
کہے بغیر رہتا نہیں ۔ چاہے سامنے جو بھی ہو ۔۔۔ ۔۔
اور آپ سب نے بہت زیادتی کی اس دھاگے پر ۔۔۔
سچی 2 دن پہلے میں اکتا گیا بحث کر کر کے ملالہ والی تھریڈز میں اس لیے سوچا اب کچھ سیریس نہیں کروں گا :p
 

عثمان

محفلین
محترم بھائی آپ کی نظر میں " کتھارسس " ہی سہی
مگریہ خامی انتہا پر ہے کہ جو غلط ہے وہ غلط ۔
کہے بغیر رہتا نہیں ۔ چاہے سامنے جو بھی ہو ۔۔۔ ۔۔
اور آپ سب نے بہت زیادتی کی اس دھاگے پر ۔۔۔
چار دن گزرنے دیں ، آپ انتظامیہ سے کہلوا کر اپنے اس پیغام کو ڈیلیٹیں گے۔ :rolleyes:
 
Top