کوچہء ملنگاں

عسکری

معطل
شمشاد بھائی ہیروئن انتہائی گھٹیا نشہ ہے۔ اس کی کسی صورت کوئی تعریف نہیں کرے گا۔
ویسے اس کو کرنے کے کئی طریقے ہیں۔
1۔ سگریٹ کے ساتھ پینا۔
2۔ انجیکشن کے ذریعے انجیکٹ کرنا۔
3۔ سانس کے ذریعے دماغ پر چڑھانا۔ (یہ طریقہ عام استعمال ہوتا ہے اور سب سے زیادہ نشہ ور ہوتا ہے۔ اس کو استعمال کرنے والا مرنے سے پہلے ہیروئن کسی صورت نہیں چھوڑ سکتا۔)
4۔ کچھ عقلمند کھا کر بھی نشہ کرتے ہیں۔ (یہ لوگ ہیروئن آسانی سے چھوڑ بھی دیتے ہیں)
ہم نے سنا ہے کہ کسی سے دشمنی ہو اسے قتل کرنا ہو تو 302 مت لگواؤ اپنے اوپر اسے ہیروئین پر لگا دو سانپ بھی مر جائے لاٹھی بھی نا ٹوٹے
 
آپ حضرات کی معلومات میں ایک اضافہ اور کرتا چلوں کہ جس طرح کھانوں میں افیون (افیم) ڈالی جاتی ہے۔ اسی طرح چرس کا بھی استعمال کیا جاتا ہے۔
 
منصور مکرم

محفلین
آپ حضرات کی معلومات میں ایک اضافہ اور کرتا چلوں کہ جس طرح کھانوں میں افیون (افیم) ڈالی جاتی ہے۔ اسی طرح چرس کا بھی استعمال کیا جاتا ہے۔
پشاور میں ایک مشہور چائے کا ڈیلر ہے۔اس کے بارئے میں مشہور ہے کہ وہ چائے کے پتی پر افیون کا اسپرئے کرتا ہے۔
اسی لئے جو بھی اس سے چائے کی پتی خریدتا ہے اور اسکو استعمال کرتا ہے تو اسکو آرام ملتا ہے۔لیکن یہ تو بہت ہی کم لوگوں کو پتہ ہے کہ اسکے فروخت کئے ہوئے چائے کے پتی میں اتناا آرام کیوں۔
 
افیون پانی میں گھول کر پر وہ تو سخت ہوتی ہے گھل جاتی ہے کیا؟
 
عسکری

معطل
یہ لاہور سے ہی آیا ہے۔ 90 کی دھائی میں میرے کزن کراچی آئے تھے انہی کی بابت مجھے علم ہوا تھا۔
لاہور نہیں پنجاب بھر کہے لیں۔ ایک بار ہمارے قصبے کے بارے مین کچھ ایسی نیوز چھپی تھی
اوچ شریف کے قبرستان ائیر پورٹ بن گئے دن رات جہازوں کی لینڈنگ :laugh:

جبکہ ہمارے یہاں تو ریلوے سٹیشن بھی نہیں :D
 
سمیل نہیں آتی اس سے ؟
میرے خیال میں نہیں آتی ہوگی۔ اگر آتی بھی ہوگی تو چرسیوں کے لیے تو اچھی ہی ہوگی۔
پشاور میں ایک مشہور چائے کا ڈیلر ہے۔اس کے بارئے میں مشہور ہے کہ وہ چائے کے پتی پر افیون کا اسپرئے کرتا ہے۔
اسی لئے جو بھی اس سے چائے کی پتی خریدتا ہے اور اسکو استعمال کرتا ہے تو اسکو آرام ملتا ہے۔لیکن یہ تو بہت ہی کم لوگوں کو پتہ ہے کہ اسکے فروخت کئے ہوئے چائے کے پتی میں اتناا آرام کیوں۔
بھائی ہینگ کے ڈوڈوں کی چائے ہر جگہ باآسانی دستیاب ہے۔ بلکہ آپ چائے کے ڈیلر سے طلب بھی کر سکتے ہیں وہ اس میں الگ سے ملا کر دے دیتے ہیں۔
میں ایک دفعہ لے آیا تھا اور اس کے بعد اس پتی کا چسکا لگ گیا۔ عام چائے اچھی ہی نہیں لگتی تھی۔ بڑی مشکل سے عادت چھوٹی۔
 
عسکری

معطل
افیون کا معلوم نہیں ۔لیکن یہ اندر کی خبر ہے۔
تجربہ کار ہی اس پر روشنی ڈال سکتے ہیں
میں نے بہت افیون دیکھی ہے جناب یہی بات مجھے عجیب لگی کیا وہ افیون کے بے حد باریک پیس کر پانی میں مکس کرتے ہیں پانی ابال کر یا تو کو ئی اور طریقے سے افیون نرم اور گھل جانے والی چیز تو نہیں اتنی جلدی
 
عسکری

معطل
میرے خیال میں نہیں آتی ہوگی۔ اگر آتی بھی ہوگی تو چرسیوں کے لیے تو اچھی ہی ہوگی۔

بھائی ہینگ کے ڈوڈوں کی چائے ہر جگہ باآسانی دستیاب ہے۔ بلکہ آپ چائے کے ڈیلر سے طلب بھی کر سکتے ہیں وہ اس میں الگ سے ملا کر دے دیتے ہیں۔
میں ایک دفعہ لے آیا تھا اور اس کے بعد اس پتی کا چسکا لگ گیا۔ عام چائے اچھی ہی نہیں لگتی تھی۔ بڑی مشکل سے عادت چھوٹی۔
ہنگ کھانوں میں بھی ڈالی جاتی ہے پر سمیل آتی ہے پتا چل جاتا ہے جناب اس کا
 
قیصرانی

لائبریرین
کھٹی چیزیں مثلاََ لیموں بھی خاصا معاون ہوتا ہے نشہ اتارنے میں۔۔
میرے والد مرحوم ڈاکٹر تھے اور اکثر ان کا واسطہ ایم ایل سی یعنی میڈیکولیگل کیسز میں شرابیوں سے بھی پڑتا تھا۔ ابو کہتے تھے کہ نشہ اتارنے میں جتنی مدد چھتر یعنی جوتے سے ملتی ہے، وہ کسی اور چیز سے نہیں ملتی
 
یہ کیا بات ہوئی ؟ اور کون شرابی نشہ اتارنا چاہتا ہے میں تو انتی پیتا ہوں جتنی ریلیکس دے برین کو
 
Top