فاتح
لائبریرین
یار نام پتا کریں اس گولی کانیند کی گولیوں کا تو پتہ نہیں لیکن جب میرا اپینڈکس کا آپریشن خدا خدا کر کے ہونے لگا تھا تو مجھے نرس نے ایک آدھی گولی دی تھی کھانے کو۔ پندرہ منٹ بعد یقین کریں کہ سارا درد، ساری ٹینشن، سارا کچھ ایسے ہوا ہوا کہ پتہ ہی نہیں۔ حتٰی کہ آپریشن ٹیبل تک میں خود چل کر پہنچا حالانکہ تین دن سے درد کی وجہ سے چلنا دشوار ہو رہا تھا۔ یقین کریں کہ اس چھوٹی سی گولی نے ساری دنیا کی ٹینشن مکا دی تھی