زین
لائبریرین
نہیں پولیس میںچیف جسٹس کیا اے این ایف میں ہیں؟
نہیں پولیس میںچیف جسٹس کیا اے این ایف میں ہیں؟
ہاں ایساکیا انہوں نےہائے ہائے ہائے
یہ جرات گستاخوں کی۔۔۔ انھیں اگلے دو دن کے لیے چرس کی سپلائی بند کر دی جائے۔۔۔
انا للہ و انا الیہ الراجعونویسے ان تاریخ ساز ہستی کا کیا بنا۔۔۔ وہ کہاں ہیں؟ سمجھ تو آپ گئے ہی ہوں گے۔
یار تم خود کو نشئی نہیں ، ملنگ کہا کرو۔ دھاگے کے نام کی مناسبت سے۔
ہم تو ویسے ہی ملنگ ہیں بابا جی کے ملنگیار تم خود کو نشئی نہیں ، ملنگ کہا کرو۔ دھاگے کے نام کی مناسبت سے۔
ارے بھائی کیا اصفہان میں بھی ہاتف بننے لگے ہیں؟؟۔از شراب و بنگ روزِ جمعہ در ماہِ صیامشیخ را بالائے منبر ساختن مست و ملنگہاتف اصفہانی
یہ ”بابا جی“ کون ہیں؟۔ہم تو ویسے ہی ملنگ ہیں بابا جی کے ملنگ
چندہ اکٹھا کیا جائے اور ان کی درگاہ بنوائی جائے جہاں ہمہ وقت لنگر اور چرس سے زائرین کی خاطر تواضع کی جا سکے۔انا للہ و انا الیہ الراجعون
گستاخ بالک حدِ ادب! ہمارا ذکر کر رہے ہیں وہیہ ”بابا جی“ کون ہیں؟۔
وہی بابے جن کے ہم ملنگ ہیں ساجد بھائی ۔یہ ”بابا جی“ کون ہیں؟۔
ان کی قبر پر کتبہ بھی لکھوایا جائے شہید موضوع کاچندہ اکٹھا کیا جائے اور ان کی درگاہ بنوائی جائے جہاں ہمہ وقت لنگر اور چرس سے زائرین کی خاطر تواضع کی جا سکے۔
چھی چھی چھیان کی قبر پر کتبہ بھی لکھوایا جائے شہید موضوع کا
شراب اور بھنگ کے ذکر سے جمعہ کے دن رمضان کے مہینے میںاز شراب و بنگ روزِ جمعہ در ماہِ صیامشیخ را بالائے منبر ساختن مست و ملنگہاتف اصفہانی
تو کیا لکھیں مزار شریف ؟ پھر طالبان آ جائیں گے افغانی مزار شریف سمجھ کرچھی چھی چھی
ایسے بزرگوں کے مرقد کے لیے قبر کا لفظ استعمال نہیں کرتے
روضہتو کیا لکھیں مزار شریف ؟ پھر طالبان آ جائیں گے افغانی مزار شریف سمجھ کر
ساتھ میں مبارک بھی لکھیں ؟ پھر دوسرے فورم کیا کہیں گے جن کے وہ مدیر ہیں ؟
مدیر نہیں نظامت ہیںساتھ میں مبارک بھی لکھیں ؟ پھر دوسرے فورم کیا کہیں گے جن کے وہ مدیر ہیں ؟
دوسرے فورم تو پہلے ہی انھیں بہت عزت دیتے ہیں بقول ان کےساتھ میں مبارک بھی لکھیں ؟ پھر دوسرے فورم کیا کہیں گے جن کے وہ مدیر ہیں ؟
میں تو کل گوگل کرتا رہا ان کی کہیں 10 سے زیادہ پوسٹ نہیں ملی کسی فورم پردوسرے فورم تو پہلے ہی انھیں بہت عزت دیتے ہیں بقول ان کے
کیا فرق ہوتا ہے اس میں ؟مدیر نہیں نظامت ہیں