کوچہء ملنگاں

قیصرانی

لائبریرین

عسکری

معطل
یہاں سب ولائتی ہیں یعنی باہر سے آتے ہیں۔ فننش واڈکا کے علاوہ سب کچھ باہر سے بن کر آتا ہے آج کل
ظاہر ہے سپلائی اور ڈیمانڈ کی بات ہے نبیل بھائی نے کہا تھا وہاں بہت مہنگائی ہے ایساکیوں؟ وائنز پر ٹیکس لگتا ہے اور کیا وہ بھی مہنگی ہیں؟
 
قیصرانی

لائبریرین
ظاہر ہے سپلائی اور ڈیمانڈ کی بات ہے نبیل بھائی نے کہا تھا وہاں بہت مہنگائی ہے ایساکیوں؟ وائنز پر ٹیکس لگتا ہے اور کیا وہ بھی مہنگی ہیں؟
ٹیکس تو ہر چیز پر لگتا ہے پر لوگ ٹیکس فری پر چلے جاتے ہیں، شپ پر یا کہیں اور۔ ویسے بھی روس اتنے نزدیک ہے کہ اس سے روزانہ ٹرک کے ٹرک سمگل ہو کر آتے ہیں۔ کچھ دن قبل ایک مزے کی چیز دیکھی۔ فننش واڈکا ہے کوسکن کورا کے نام سے۔ اس کے شیلف پر لکھا تھا

Almost second best

پڑھنے کے بعد ہنس ہنس کر بے حال ہوتا رہا :)
 
قیصرانی

لائبریرین
فننش واڈکا کی کیا تفصیلات ہیں؟
فننش بارلے یعنی جو سے بنتی ہے۔ عام طور پر 35 سے 40 فیصد الکوہل ہوتی ہے لیکن 70 سے 80 فیصد تک والی بھی مل جاتی ہے۔ بلیو بیری، مکسڈ بیریز، ونیلا، سٹرابیری اور بغیر کسی ایکسٹرا ذائقے کے ملتی ہے۔ ایک لٹر کی بوتل شاید بائیس یورو کی ہوگی
 
عسکری

معطل
ٹیکس تو ہر چیز پر لگتا ہے پر لوگ ٹیکس فری پر چلے جاتے ہیں، شپ پر یا کہیں اور۔ ویسے بھی روس اتنے نزدیک ہے کہ اس سے روزانہ ٹرک کے ٹرک سمگل ہو کر آتے ہیں۔ کچھ دن قبل ایک مزے کی چیز دیکھی۔ فننش واڈکا ہے کوسکن کورا کے نام سے۔ اس کے شیلف پر لکھا تھا

Almost second best

پڑھنے کے بعد ہنس ہنس کر بے حال ہوتا رہا :)
ہمم پرائز کی کیا صورت حال ہے اوپن مارکیٹ کے مقابلے ؟ اب بندہ ایست تھوڑی دور جائے گا بھائی گھر کے قریب سے ہی خریدے گا نا
 
قیصرانی

لائبریرین
ہمم پرائز کی کیا صورت حال ہے اوپن مارکیٹ کے مقابلے ؟ اب بندہ ایست تھوڑی دور جائے گا بھائی گھر کے قریب سے ہی خریدے گا نا
اگر شپ کی بات کرتے ہیں تو اوپن مارکیٹ میں 23 فیصد جی ایس ٹی ہے۔ اگر شپ سے خریدیں تو شاید دو تین یورو سستی پڑے گی
 
ٹیکس تو ہر چیز پر لگتا ہے پر لوگ ٹیکس فری پر چلے جاتے ہیں، شپ پر یا کہیں اور۔ ویسے بھی روس اتنے نزدیک ہے کہ اس سے روزانہ ٹرک کے ٹرک سمگل ہو کر آتے ہیں۔ کچھ دن قبل ایک مزے کی چیز دیکھی۔ فننش واڈکا ہے کوسکن کورا کے نام سے۔ اس کے شیلف پر لکھا تھا

Almost second best

پڑھنے کے بعد ہنس ہنس کر بے حال ہوتا رہا :)
لالوکھیت کی جمبو جیٹ کپی بہت مشہور ہے۔
مہینے بھر مسلسل پینے پر گردے فیل ہونے کی ضمانت دی جاتی ہے۔
اور کتنا ہی بڑا نشئی کیوں نہ ہو گارنٹی کے ساتھ مدہوش کرتی ہے۔
 
منصور مکرم

محفلین
ہمارے قریب ایک دوکاندار ہیں ،وہ باتھ روم میں ڈرم رکھ کر شراب بناتے۔پتہ نہیں کیا طریقہ کرتے ہونگے،لیکن بدبو بہت زیادہ آتی اس ڈرم سے۔
 
عسکری

معطل
لالوکھیت کی جمبو جیٹ کپی بہت مشہور ہے۔
مہینے بھر مسلسل پینے پر گردے فیل ہونے کی ضمانت دی جاتی ہے۔
اور کتنا ہی بڑا نشئی کیوں نہ ہو گارنٹی کے ساتھ مدہوش کرتی ہے۔
ایسی کیا بات ہو گئی کہ مہینے میں بھر میں گردے فیل ؟:eek:
 
قیصرانی

لائبریرین
تو کون جائے 2-3 یورو کی خآطر اتنا دور :p
میں بہت "حریان" ہوتا ہوں کہ شپ پر لوگ سستی شراب کے چکر میں آتے ہیں۔ سگرٹ کے سوا سب کچھ عام طور پر مہنگا ہوتا ہے۔ مثال کے طور پر دو یورو کی کافی ہوتی ہے۔ کچھ عرصہ قبل جو وینڈنگ مشین سے ایک یورو کا ٹن ملتا تھا کولا وغیرہ کا، وہ اب دو یورو کا ہوگیا ہے۔ کھانا پینا سب کچھ ایسا ہے کہ ٹیکس صفر فیصد، لیکن قیمت زمین کی نسبت پچاس فیصد زیادہ۔ اب بچت کہاں ہوئی
 
Top