انیس الرحمن
محفلین
صرف دیسی۔۔انیس الرحمن بھائی۔ لیاقت آباد کے آس پاس 'مے' دستیاب ہو جاتی ہے؟
ویسے آپ کو جو چاہیے ہو منگوا دوں گا۔۔۔
صرف دیسی۔۔انیس الرحمن بھائی۔ لیاقت آباد کے آس پاس 'مے' دستیاب ہو جاتی ہے؟
پاکستان کے ہر محلے مین دستیاب ہے ۔
اب کونسا جنگ جیتنی پڑتی ہے ؟ پہلے الیگل نہیں تھا صاف اور اچھی ملتی تھی مارکیٹ ریٹ پر اب مہنگی اور بری ملتی ہے ۔ کیا بھٹو کے دور میں زیادہ پینے والے تھے یا آج ؟ بالغوں کے لیے اسے بین کرنا بے وقوفی ہے انڈیا کی بلینز ڈالر کی انڈسری ہے یہ ۔ویسے سنا ہے بھٹو کے دور سے پہلے شراب کی فروخت عام تھی، اور ہر ایرا غیرا آرام سے بوتل حاصل کر سکتا تھا۔
بالکل۔ بھٹو صاحب تو خود بھی پیتے تھے اور دوسروں کے لئے پابندی لگوا دی
میرے خیال سے پی کی ایسی بزنگی ماری ہو گی بھٹو نے نا الٹی آ گئی ہو گی کسی دن غصے میں لگوا گیابالکل۔ بھٹو صاحب تو خود بھی پیتے تھے اور دوسروں کے لئے پابندی لگوا دی
ہمارا قصبہ کوئی 5 سے 10 ہزار بندوں کا ہو گا زیادہ سے زیادہ 20 آدمی بیچتے ہیںاس معاملے میں کراچی کے ڈیفنس، طارق روڈ اور گلستانِ جوہر بدنام ہیں۔
اور پینے والے کتنے؟ہمارا قصبہ کوئی 5 سے 10 ہزار بندوں کا ہو گا زیادہ سے زیادہ 20 آدمی بیچتے ہیں
انڈیا کی بلینز ڈالر کی انڈسری ہے یہ ۔
تو اپنے بچوں کا ہی رہے، ہمارا باپ بننے کی کوشش نہ کرے نایار نا کرو بچوں کا باپ ہے وہ ہم تو ہیں ہی ایسے ۔ چلو معافی دے دی
اتنی نہ پیا کریں نایہاں ہوٹل کے کمرے سے ہی نہیں نکلنا نصیب ہوتا۔۔۔
مجھے صرف گجرات کا پتہ تھا پر وہان بھی ایسا نہیں کہ نا ملے یا بندے اپنے شہر سے باہر جائیں ۔بھارت کی بھی دو تین ریاستوں میں شراب پر پابندی ہے۔
بہت کم مسلم ملکوں میں نا جائز ہے ۔ ملتی مکے میں بھی ہے مدینے میں بھیبہت سے مسلم ملکوں میں بھی شراب کی فروخت جائز ہے۔
اور میری فیورٹ ہے۔۔۔ ییلو لیبل۔۔۔ لپٹن کی ییلو لیبل۔میری فیورٹ شرابیں
بلیک لیبل فیملی
آپ پھر پردیسی بھائی والا کوئی کام کرتے ہوںگےاور میری فیورٹ ہے۔۔۔ ییلو لیبل۔۔۔ لپٹن کی ییلو لیبل۔
وہ کیا باربی ٹیوریٹ Barbiturate کی بنی ہوئی تھی؟چنیسر گوٹھ کی کچی شراب کے بارے میں کبھی سنا ہے؟ اس نے ایک ہی ہفتے میں دس بارہ بندے مار دیے تھے۔