قیصرانی
لائبریرین
نکمے ہوتے ہیں نا۔ ٹیوشن رکھوا دیں گے آپ کی باریایسی کیا بات ہو گئی کہ مہینے میں بھر میں گردے فیل ؟
نکمے ہوتے ہیں نا۔ ٹیوشن رکھوا دیں گے آپ کی باریایسی کیا بات ہو گئی کہ مہینے میں بھر میں گردے فیل ؟
ہاہاہاوہ شراب کے اخراج کا مقام ہے، تیاری کا نہیں
حیرت ہے کہ اگر اس "مقام" سے ملاوٹ کا خطرہ ہوتے ہوئے بھی لوگ اسے پیتے ہیں؟ہاہاہا
لیکن وہظالم ادھر ہی شراب کا ڈرم رکھ دیتا،ڈھکن مضبوطی سے بندکرکے
لالوکھیت کی جمبو جیٹ کپی بہت مشہور ہے۔
مہینے بھر مسلسل پینے پر گردے فیل ہونے کی ضمانت دی جاتی ہے۔
اور کتنا ہی بڑا نشئی کیوں نہ ہو گارنٹی کے ساتھ مدہوش کرتی ہے۔
لت جو پڑ گئی ہوتی ہے انکو،شائد اسلئے۔۔۔۔حیرت ہے کہ اگر اس "مقام" سے ملاوٹ کا خطرہ ہوتے ہوئے بھی لوگ اسے پیتے ہیں؟
او یارا، یہ ساری لیبل فیملی ہے۔ بلیک، ریڈ، بلیو وغیرہبلیک لیبل فیملی کی سب سے بیسٹ کون سی والی ہوتی ہے؟
ریڈ لیبلبلیک لیبل فیملی کی سب سے بیسٹ کون سی والی ہوتی ہے؟
اگر فارمولا ذرا غلط ہوجائے تو ری ایکشن تو ہوتا ہی ہے۔چنیسر گوٹھ کی کچی شراب کے بارے میں کبھی سنا ہے؟ اس نے ایک ہی ہفتے میں دس بارہ بندے مار دیے تھے۔
سینٹائزنگ ایشو ہوتا ہے صفائی تو لازمی ہے ورنہ موتچنیسر گوٹھ کی کچی شراب کے بارے میں کبھی سنا ہے؟ اس نے ایک ہی ہفتے میں دس بارہ بندے مار دیے تھے۔
حیرت کی بات ہے کہ یہاں لوگ شراب کو انجوائے کرنے کی نیت سے پیتے ہیں۔ پاکستان میں لوگ خود کشی کے لئےاگر فارمولا ذرا غلط ہوجائے تو ری ایکشن تو ہوتا ہی ہے۔
سینٹائزنگ ایشو ہوتا ہے صفائی تو لازمی ہے ورنہ موت
اپنا اپنا ٹیسٹ ہےحیرت کی بات ہے کہ یہاں لوگ شراب کو انجوائے کرنے کی نیت سے پیتے ہیں۔ پاکستان میں لوگ خود کشی کے لئے
میرے خیال سے نہیں جناب دیسی شراب بناتے وقت کوالٹی کنٹرول سینٹائزنگ اور کسی بات کو نہین دیکھا جاتا اس لیے جلدی ابال کے لیے بیکنگ پاؤڈر اور کھاد بھی ڈالی جاتی ہے جس سے اموات ہوتی ہیںًموت کی وجہ شاید اس میں استعمال شدہ سپرٹ تھی۔
ہم حفاظتی تدابیر کرتے ہیننکمے ہوتے ہیں نا۔ ٹیوشن رکھوا دیں گے آپ کی باری
پاکستان کے ہر محلے مین دستیاب ہے ۔ بات صرف لیگل کرنے کی ہے ورنہ لوگ ایسے مرتے رہیں گے ۔ کم عقل ملا سمجھتے ہیں بین سے بندے رک جاتے ہیں اصل میں بین سے مہنگی ہے برانڈڈ اور پانی کی طرح مل جاتی ہے دیسی ۔انیس الرحمن بھائی۔ لیاقت آباد کے آس پاس 'مے' دستیاب ہو جاتی ہے؟
بالکل۔ بھٹو صاحب تو خود بھی پیتے تھے اور دوسروں کے لئے پابندی لگوا دیویسے سنا ہے بھٹو کے دور سے پہلے شراب کی فروخت عام تھی، اور ہر ایرا غیرا آرام سے بوتل حاصل کر سکتا تھا۔