انیس الرحمن
محفلین
ہم تو "داتا جی" کہتے ہیں۔بھنگ پینے والے کو تو اردو میں بھنگی کہیں گے ناں؟
ہم تو "داتا جی" کہتے ہیں۔بھنگ پینے والے کو تو اردو میں بھنگی کہیں گے ناں؟
بے حد طمانیت محسوس ہوئی۔۔۔ خدا کی نعمتوں کا شکر ادا کیا۔آپ کو کیسا محسوس ہوا
نہیں ہمارے یہاں بھنگ کی تھیلی ملتی ہے ایک چھٹانگ آدھا پاؤ پاؤ کے حساب سے بنانی خود پڑتی ہے جیسے بناؤ ۔ بالکل ایسی ہوتی ہے جیسے گھاس کو سکھا کر کوئی موٹا موٹا پیس دے ۔کیا پاکستان میں بھی بھنگ اِس طرح بکتی ہے؟ (یہ بھارت کا منظر ہے)
"اسلامی" جمہوریہ پاکستان میں ایسا نہیں ہوتا۔۔۔ ویسے کراچی میں زمزمہ بلیوارڈ اور گلستان جوہر کے گُتّے تو دیکھے ہوں گے آپ نے۔۔۔ وہ گورنمنٹ آتھرائزڈ ہی ہوتے ہیں لیکن صرف شراب بکتی ہے وہاں اور وہ بھی صرف پاکستانی مَری بیوری کی، بھنگ نہیں بکتی۔کیا پاکستان میں بھی بھنگ اِس طرح بکتی ہے؟ (یہ بھارت کا منظر ہے)
وہی تو میں سوچ رہا تھا نا ۔ بھنگ ہو نہر کا کنارہ ہو بادام ہوں اور رگڑنے والا بندہ ہو اور کیا چاہیےبے حد طمانیت محسوس ہوئی۔۔۔ خدا کی نعمتوں کا شکر ادا کیا۔
محبوبہ (منگیتر) کو بھول گئے؟وہی تو میں سوچ رہا تھا نا ۔ بھنگ ہو نہر کا کنارہ ہو بادام ہوں اور رگڑنے والا بندہ ہو اور کیا چاہیے
کراچی میں شراب لینا بے وقوفی ہے ہوٹل والے جو دیتے ہیں وہ اچھی ہے ۔ کراچی کی پولیس لوسی ہے ٹکے ٹکے پر مرنے والی وہیں کھڑے ہوتے ہیں کہ کوئی نکلے تو اس سے بھیک مانگیں میں تو ہوٹل میں ہی بیٹھے منگواتا ہوں ۔"اسلامی" جمہوریہ پاکستان میں ایسا نہیں ہوتا۔۔۔ ویسے کراچی میں زمزمہ بلیوارڈ اور گلستان جوہر کے گُتّے تو دیکھے ہوں گے آپ نے۔۔۔ وہ گورنمنٹ آتھرائزڈ ہی ہوتے ہیں لیکن صرف شراب بکتی ہے وہاں اور وہ بھی صرف پاکستانی مَری بیوری کی، بھنگ نہیں بکتی۔
اس نے بھی پینا ہے تو آ جائےمحبوبہ (منگیتر) کو بھول گئے؟
"اسلامی" جمہوریہ پاکستان میں ایسا نہیں ہوتا۔۔۔ ویسے کراچی میں زمزمہ بلیوارڈ اور گلستان جوہر کے گُتّے تو دیکھے ہوں گے آپ نے۔۔۔ وہ گورنمنٹ آتھرائزڈ ہی ہوتے ہیں لیکن صرف شراب بکتی ہے وہاں اور وہ بھی صرف پاکستانی مَری بیوری کی، بھنگ نہیں بکتی۔
ان بے چاروں کا بھی حق ہے۔۔۔ تھوڑی سی انھیں بھی پلا دیا کروکراچی میں شراب لینا بے وقوفی ہے ہوٹل والے جو دیتے ہیں وہ اچھی ہے ۔ کراچی کی پولیس لوسی ہے ٹکے ٹکے پر مرنے والی وہیں کھڑے ہوتے ہیں کہ کوئی نکلے تو اس سے بھیک مانگیں میں تو ہوٹل میں ہی بیٹھے منگواتا ہوں ۔
بھنگ خریدتا کون ہے پاکستان میں، خصوصاً اسلام آباد میں؟ یہ تو نعمتِ خداوندی کے طور ہر مفت میسر ہوتی ہے۔یعنی بھنگ کی فروخت پاکستان میں قانونی نہیں؟ اور یہ 'گُتّے' لفظ میں پہلی بار سن رہا ہوں، حالانکہ میں بھی گلستانِ جوہر کے پاس ہی رہتا ہوں۔
اگر جرات ہے تو فائیو سٹار میں آ کر پی لیں ہمارے ساتھان بے چاروں کا بھی حق ہے۔۔۔ تھوڑی سی انھیں بھی پلا دیا کرو
دبئی میں ایک ڈش ملتی ہے جس کا نام بھول رہا ہوں مگر قیمے کو انگور کے پتوں میں باندھ کر پکایا جاتا ہے اور ان پتوں کو وردۃ الشام یا ورق الشام کہا جاتا ہے اور اس میں ہلکا سا نشہ ہوتا ہے۔انیس الرحمن بھائی، 'ورق الشام' کے متعلق کچھ جانتے ہیں آپ؟