کوچہء ملنگاں

عسکری

معطل
یہ کب کی بات ہے ۔۔۔ یعنی کتنی دیر پہلے کی اطلاعات ہیں
پچھلے ہفتے جی ایچ کیو پر بہت بڑا سائبر حملہ ہوا ہے اب ساری کمیونیکشن بند کر دی گئی ہے ۔یہ حملہ کہاں سے ہوا اس کے لیے ایک یونٹ بنا دیا گیا ہے ۔اب جی ایچ کیو سے کچھ لائیو یا انٹرنیٹ ٹیلیفون سے باہر نہیں جائے گا نا آئے گا اب صرف ملٹری نیٹورک استمال ہوں گے
 

عسکری

معطل
آئی جی شمشاد بھائی
ایس پی قیصرانی بھائی
ڈی ایس پی ساجد بھائی
ڈریکٹ حوالدار پردیسی بھائی۔۔۔ :biggrin:
کبھی کبھی ڈی ایس پی ویمن پولیس مقدس بہن بھی آجاتی ہیں۔۔۔ :laugh:
اور بھی ٹینا مینا سب بلوا لیں ہمیں فرق نہیں پڑتا ہم یہیں بیٹھے ایسے ہی بوتلیں اڑائیں گے

چل بھئی کھول یہ لال والی دلہن بوتل کی منہ دکھائی کراؤ ۔
red-label_70487.jpg
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
آپ کو بتا رہا تھا کہ ہماری 15 ملٹری ہے پلس نہیں اور ہمارے نمبر بند پڑے ہیں آپ کہ یہ 15 والے ہمارے سامنے کیا ہیں ساری دنیا جانتی ہے :bighug:
ہو ہائے ۔ کسی کو ڈر ہی نہیں ۔ میرا پتا ہے میں کون ہوں ؟؟؟ میرا تعلق سی آئی ڈی سے ہے بچُو جی ۔
 

عسکری

معطل
ہو ہائے ۔ کسی کو ڈر ہی نہیں ۔ میرا پتا ہے میں کون ہوں ؟؟؟ میرا تعلق سی آئی ڈی سے ہے بچُو جی ۔
میرا تعلق سی آئی ڈی سے 4 ہاتھ اوپر سے ہے بچو :laugh: سی آئی ڈی چوروں کا انٹرنیشنل ڈپارٹمنٹ :laughing: جہاں سے سی آئی ڈی کا کام ختم ہوتا ہے وہاں سے 4 محکمے اوپر کے چھوڑ کر ہمارا کام شروع ہوتا ہے :cowboy:
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
آئی جی شمشاد بھائی
ایس پی قیصرانی بھائی
ڈی ایس پی ساجد بھائی
ڈریکٹ حوالدار پردیسی بھائی۔۔۔ :biggrin:
کبھی کبھی ڈی ایس پی ویمن پولیس مقدس بہن بھی آجاتی ہیں۔۔۔ :laugh:


عدالت آپ کو اتنی معزز شخصیات پر ایسا الزام لگانے کی سزا سناتی ہے ۔ آپ اگلے دو سال عدالت کو روزانہ تین کلو آئسکریم لا کر دیا کریں گے اور سالانہ ٹن کے حساب سے چاکلیٹ اگلے 4 سال عدالت کے گھر میں پہنچانی ہے ۔
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
میرا تعلق سی آئی ڈی سے 4 ہاتھ اوپر سے ہے بچو :laugh: سی آئی ڈی چوروں کا انٹرنیشنل ڈپارٹمنٹ :laughing: جہاں سے سی آئی ڈی کا کام ختم ہوتا ہے وہاں سے 4 محکمے اوپر کے چھوڑ کر ہمارا کام شروع ہوتا ہے :cowboy:

میں اس کے پانچ ہاتھ اوپر تک ہاتھ جاتا ہے بچو ۔ جہاں سے آپ کا کام شروع ہوتا ہے وہاں سے میں انوٹیگیشن کرتی ہوں ۔
 

عسکری

معطل
میں اس کے پانچ ہاتھ اوپر تک ہاتھ جاتا ہے بچو ۔ جہاں سے آپ کا کام شروع ہوتا ہے وہاں سے میں انوٹیگیشن کرتی ہوں ۔
ابھی تک تو آپکا کوئی مددگار ہی آپکو لفٹ نہیں کرا رہا ایک ہمارا محکمہ ہے منٹوں میں کام ہو جاتا ہے :laugh:
 
Top