کوچہء ملنگاں

پردیسی

محفلین
آجاؤ جلدی سے کہیں گرم ہی نہ ہو جائے۔۔۔ویسے بھی لاہور کا موسم آج بڑا رومانٹک ہے ۔ آج میری طرف سے آپ کی سب سے پہلے heineken beer سے تواضع ۔۔ اگر مزا نہ آئے تو بھنگ سے گزارا کر لینا ۔۔ ویسے جس نے ہینی کین بئیر نہیں پی ۔۔ اس نے کچھ نہ کیا۔۔

Heineken_Beer_Bottle.jpg
 

پردیسی

محفلین
کیا بوتل ہے بابا ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔ ساری رات کٹ جائے گی اس ظالم کے ساتھ ;)

پردیسی بابو کہاں سے ماری یہ ۔

بھائی جی ساری رات ۔۔۔۔۔:-P یہ تو ڈیڑھ منٹ کی مار نہیں ہے ۔ بئیر بھی کوئی شراب ہے۔۔یہ تو بس ایویں ذرا موسم کی مناسبت سے دل پشاوری کرنے کو پی لی جائے تو کوئی مضائقہ نہیں ۔۔

ویسے اگر بئیر سخت گرمیوں میں مناسب مقدار میں پی لی جائے تو انسان کے گردے کپورے کبھی خراب نہیں ہوتے۔۔:twisted:

میری ذاتی ریسریچ سے یہ بات ثابت ہے کہ اگر کسی بندے یا بندی کو یرقان ہوجائے تو اسے ایک پوری بوتل بئیر کی روزانہ پلانی چاہئے۔یرقان زیادہ ہونے کی صورت میں ایک بڑی بوتل صبح شام پینی چاہئے۔آٹھ دن کے اندر اندر یرقان کا نام و نشان نہیں رہے گا۔
نوٹ ۔ مولوی حضرات اگر زیادہ احتیاط برتیں تو بغیر الکوحل کے بازار میں بئیر باآسانی دستیاب ہوتی ہے وہ یرقان کی بیماری میں اسے استمال کر سکتے ہیں
 

ساجد

محفلین
بھائی جی ساری رات ۔۔۔ ۔۔:-P یہ تو ڈیڑھ منٹ کی مار نہیں ہے ۔ بئیر بھی کوئی شراب ہے۔۔یہ تو بس ایویں ذرا موسم کی مناسبت سے دل پشاوری کرنے کو پی لی جائے تو کوئی مضائقہ نہیں ۔۔

ویسے اگر بئیر سخت گرمیوں میں مناسب مقدار میں پی لی جائے تو انسان کے گردے کپورے کبھی خراب نہیں ہوتے۔۔:twisted:

میری ذاتی ریسریچ سے یہ بات ثابت ہے کہ اگر کسی بندے یا بندی کو یرقان ہوجائے تو اسے ایک پوری بوتل بئیر کی روزانہ پلانی چاہئے۔یرقان زیادہ ہونے کی صورت میں ایک بڑی بوتل صبح شام پینی چاہئے۔آٹھ دن کے اندر اندر یرقان کا نام و نشان نہیں رہے گا۔
نوٹ ۔ مولوی حضرات اگر زیادہ احتیاط برتیں تو بغیر الکوحل کے بازار میں بئیر باآسانی دستیاب ہوتی ہے وہ یرقان کی بیماری میں اسے استمال کر سکتے ہیں
الکوحل کے بغیر بئیر سعودی عرب میں ہر جگہ عام مل جاتی ہے ۔
 

پردیسی

محفلین
مجھے لگ رہا ہے کہ ملنگ عسکری ملنگیت سے منکری کی طرف رواں ہیں۔
مگر یہ وہ کنواں ہے جو اس میں گرگیا سو گر گیا۔ واپسی کا راستہ نہیں ہے۔:laugh:
آپ کو لگ رہا ہے ۔۔۔ ارے بابا مجھے کچھ کچھ (زیادہ نہیں ) یقین ہورہا ہے کہ اپنا برادر عسکری کسی شریف آدمی کے بہکاوے میں آ گیا ہے:cry2:
 

پردیسی

محفلین
کوچہ ملنگاں کا ایک ملنگ زیادہ پینے کے بعد کوچے کا رستہ بھول گیا اور سرحد پار کر گیا۔ کوئی ہے جو اسے واپس لے آئے۔:)

لیں ساجد بھائی ہم یہاں سے بھاگا ہوا ملنگ واپس لے آئے ۔۔۔۔ تو پھر آج اسی خوشی میں حشیش کا ایک دور ہو جائے

bp6.jpg
 

ساجد

محفلین
آپ کو لگ رہا ہے ۔۔۔ ارے بابا مجھے کچھ کچھ (زیادہ نہیں ) یقین ہورہا ہے کہ اپنا برادر عسکری کسی شریف آدمی کے بہکاوے میں آ گیا ہے:cry2:
حج پر حاجیوں کے ہاتھ سے مرمت ہوئی ہے نا اس وجہ سے بھی آج کل کارروائیاں کم کی ہوئی ہیں۔:)
 

عسکری

معطل
بھیا جی میرے خلاف پروپیکینڈہ نا کیا جائے ۔ کیونکہ باقی 11 مہینے رہ گئے ہیں ہماری آزادی کے اس لیے ہم ہفتے میں 4 دن کھا پی کر سو جاتے ہیں اس لیے ہم کوچہ کو ٹائم نہیں پا رہے ۔ شادی کے بعد امید ہے کہ معاملات حل جائیں گے اور ہمارے نشوں پر کسی قسم کی کوئی پابندی نا ہو گی ۔ اس کا فیصلہ ایک ہفتے میں ہی ہو جائے گا اگر وہ جیت گئی تو سمجھ لینا ہم مارے گئے :grin:
 
Top