کوچہء ملنگاں

مقدس

لائبریرین
یہاں تو آپ کے آنے پر ویسے ہی پابندی ہے۔
اچھا ہے آپ خود ہی پابند ہوجائیں گی یہاں نہ آنے کی۔۔۔ :D
انیس بھیاااااااااا آپ کو پتا ہے ناں مجھ سے چپ نہیں رہا جاتا۔۔۔ اس لیے آپ سب مجھے کنفیوز نہیں کیا کریں تاکہ مجھے یہ دھمکی یہ دینی پڑے:rolleyes:
 

شمشاد

لائبریرین
آپ سارے میرے کو کنفیوز کر دیتے ہو۔۔ جائیں میں نہیں بولنا اب کسی سے:nottalking:
تو تم نے جہاز دیکھنے ہیں۔ ایک دفعہ تمہیں دکھائے تو تھے جہاز۔ بہرحال پھر سے دکھاتا ہوں۔

stock-photo-afghan-opium-smokers-14045344.jpg
 

پردیسی

محفلین
اچھا تو یہ کوچہء ملنگاں ہے!

اچھا یہ بتائیں جنت میں کتنے ملنگ جائیں گے؟

جی آیاں نوں جناب ۔۔۔۔ جنت میں جائیں یا جہنم میں ۔۔۔۔۔ یہ بعد میں سوچتے ہیں ۔۔۔ آ جائیں درمیان میں۔۔۔ آپ کے آنے کی خوشی میں پہلے ایک ایک چرس کا سگریٹ اور بعد ازاں بھنگ کا ایک پیالہ ہو جائے تو زندگی کا مزا دوبالا ہو جائے گا۔۔ پھر یہ سوال پوچھئے گا :LOL:
 
جی آیاں نوں جناب ۔۔۔ ۔ جنت میں جائیں یا جہنم میں ۔۔۔ ۔۔ یہ بعد میں سوچتے ہیں ۔۔۔ آ جائیں درمیان میں۔۔۔ آپ کے آنے کی خوشی میں پہلے ایک ایک چرس کا سگریٹ اور بعد ازاں بھنگ کا ایک پیالہ ہو جائے تو زندگی کا مزا دوبالا ہو جائے گا۔۔ پھر یہ سوال پوچھئے گا :LOL:
واہ جی واہ
یہ سب کچھ لینے کے بعد تو :airplane: غیر ملکی پرواز پر
پھر نہ جزائے جنت نہ عذاب دوزخ

شکریہ پردیسی بھیا! بہت اچھا لگا۔
 

پردیسی

محفلین
واہ جی واہ
یہ سب کچھ لینے کے بعد تو :airplane: غیر ملکی پرواز پر
پھر نہ جزائے جنت نہ عذاب دوزخ

شکریہ پردیسی بھیا! بہت اچھا لگا۔

آپکا بھی بہت شکریہ ۔۔۔۔ برا نہ منانے کا اور بھی شکریہ ۔۔۔ شکر ہے آپ بھی زندہ دل نکلے ۔۔ کہیں آپ ہمارے بھنگ کے پیالے کو جھٹک دیتے تو ہم کہیں کے نہ رہتے۔۔۔:oops:
 
آپکا بھی بہت شکریہ ۔۔۔ ۔ برا نہ منانے کا اور بھی شکریہ ۔۔۔ شکر ہے آپ بھی زندہ دل نکلے ۔۔ کہیں آپ ہمارے بھنگ کے پیالے کو جھٹک دیتے تو ہم کہیں کے نہ رہتے۔۔۔ :oops:
ارے اب ہم اتنے بھی گئے گزرے نہیں۔
پیالہ پہلے تو ہم نے نوش کیا:beermug: اور ابھی اسے تناول فرما رہے ہیں۔
اور بعد میں:warzish:
 

پردیسی

محفلین
انیس الرحمن صاحب صحیح فرماتے ہیں ۔۔ منجن میں پھٹکری سے نشہ کر نے کے جرم میں بڑے ملنگ نے ابھی پرسوں ہی کالو ملنگ کو شراب کے دو گھونٹ پینے کی سزا سنائی تھی۔۔۔۔۔پوچھنے پر بڑے ملنگ کا کہنا تھا کہ یہ سزا اس لئے سنائی گئے ہے کہ یہ اب شراب کو بھی ندیدی نظروں سے دیکھ دیکھ کر ترسے گا ۔۔:disappointed:
 

پردیسی

محفلین
آج ویسے بھی جمعرات ہے اور جمعرات کو ملنگوں کے ڈیرے پر رونق زیادہ ہوتی ہے۔آج میرا خیال ہے ملنگوں کو چرس اور بھنگ کو چھوڑ کر ولائیتی شراب کی طرف رجوع کرنا چاہئے۔
 
Top