عسکری
معطل
ہاں تو نئی جاب کریں نا فارغ بندے کو کون پلائے گااب تو اتنی سی بھی ملتی نہیں میخانے میں
جتنی ہم چھوڑ دیا کرتے تھے پیمانے میں
ہاں تو نئی جاب کریں نا فارغ بندے کو کون پلائے گااب تو اتنی سی بھی ملتی نہیں میخانے میں
جتنی ہم چھوڑ دیا کرتے تھے پیمانے میں
واہ مزہ آگیا
اج پتا چلا کہ کسی کی بے وفائی پر خوشی بھی ہوتی ہے
تم اتنا جو مسکرا رہے ہو۔۔۔ کیا غم ہے جس کو چھپا رہے ہو۔۔ جگجیت سنگھ کی آواز میںبابا جی یہ ہنسنے کی سمائیلی سے آپکا غم کم نہیں ہو گا دنیا کو دکھانے کے لیے بے شک اپ جتنا ہنسیں ہم جانتے ہیں آپکے اندر کیا چل رہا ہے ۔ ہم نے بھی بھرے میلے میں گھسرے گنوائے ہیں جن کا افسوس ہمیں زندگی کے ہر موڑ پر ہوتا ہے یہ الگ بات ہے کہ ہماری زندگی میں موڑ کم ہیں سیدھی سڑک زیادہ ہے ۔ ہم آپکے غم میں برابر تو شریک نہیں ہو سکتے ہیں پر چوتھائی شامل ہیں
نہیں آج پھر ڈیوٹی ہے اس لیے سادہ پانی کی بوتل شام کو واپس جا کر اسی شہر میں پئیں گے یہ دوسرا شہر ہے بھئیتم اتنا جو مسکرا رہے ہو۔۔۔ کیا غم ہے جس کو چھپا رہے ہو۔۔ جگجیت سنگھ کی آواز میں
ساتھ دیسی
ملنگی کے بغیر کسی بات کی اجازت نہیںاجازت ہے ؟؟ ملنگ تو نہیں پر ۔۔۔
چلو فئیر رب رکھا۔ملنگی کے بغیر کسی بات کی اجازت نہیں
ہمیں فراز بھائی سے ہمدردی ہے۔۔
مجھے تو لگتا ہے کہ یہ مس پینو اپنے یعنی ہمارے عسکری بھائی کے ساتھ ہی بیٹھی ہےہمیں فراز بھائی سے ہمدردی ہے۔۔
اور باباجی کو عسکری بھائی جیسے پرخلوص ملنگ دوست کا ممنون ہونا چاہیے۔۔
استغفراللہیار کوچہ تو سونا پڑا ہے۔ سارے ملنگ غائب ہوگئے ہیں۔۔ بئی یہاں دارالحکومت میں گرمی بڑھ گئی ہے۔ تو اک اک پیالہ بھنگ کے بارے میں کیا خیال ہے۔
بھنگ کی کوالٹی میں کوئی شک نہ کرے۔۔ یہ دیکھو اصل ہے بغیر ملاوٹ کے
ارے بھیا یہ کوچۂ ملنگاں ہے یہاں قدم رکھنا سنبھل کے۔۔۔ آپ نے تو فوراً ہی استغر اللہ پڑھ لیا۔استغفراللہ
ارے بھیا یہ کوچۂ ملنگاں ہے یہاں قدم رکھنا سنبھل کے۔۔۔ آپ نے تو فوراً ہی استغر اللہ پڑھ لیا۔
تھوڑی تھوڑی تو پی ہے ابھی