پہلے لاہور والی
تاکہ ہم آپ کو سمجھ سکیں ۔ اچھا بتائیں لاہور کے برانڈ اور کیا چل رہا ہے آجکل وہاں کون کون سی بنت انگور ؟
پرل کانٹینیٹل اور ایواری میں سب کچھ،،،مری بیورو کی دیسی اور ولائتی ۔۔۔ باقی عام جگہوں پر مری بیورو کی واڈکا (خھسی کرنے والی) لائن ۔۔ سپرٹ کے ذائقے والی۔۔۔ خالص دیسی اب لاہور کے کسی علاقے میں نہیں ہے اور نہ ہی بنتی ہے۔۔اور اگر کوئی بنا کر کسی کو پلاتا ہے تو وہ سیدھا اوپر پہنچ جاتا ہے۔۔۔
نشئی نشے والے شربتوں کا نشہ کرتے ہیں۔۔جس سے آئے دن درجنوں نشئی پھڑک جاتے ہیں
چرس اب پوش علاقوں کا نشہ جانا جاتا ہے ۔۔ رکشے والا بھی اب چرس پی کر فخر محسوس کرتا ہے۔لڑکیوں اور لڑکوں کے ہوسٹلوں میں بھی چرس شوقیہ پی جاتی ہے
بھنگ اب ملنگوں کے ڈیروں کی بجائے پاپڑوں میں ہی نظر آتی ہے۔جو لارنس گارڈن میں '' پاپڑ اے'' پاپڑ اے'' کی آوازیں لگا رہے ہوتے ہیں۔۔ویسے ان کی اتنی محنت پر ان کو بھی ملنگوں کا درجہ ملنا چاہئے۔۔میرا خیال یہ بھی ہے کہ اب سارے ملنگ بنت انگور کے ہی دیوانے ہیں
افیون بڑے بوڑھے یا عیاش لوگ استمال کر رہے ہیں
ہیروئن اب خال خال ہی ملتی ہے۔۔اس لئے اب لاہور کے سارے ہیرونچی (جہاز) ڈیزی پام کے انجکشن لگاتے نظر آتے ہیں۔
سگریٹ اور نسوار نشوں میں ہی نہیں شمار ہوتے۔۔اس لئے ان کا ذکر کرنا ہی فضول ہے
اب آپ ان میں سے جو پسند کریں گے۔۔خوشی خوشی آپ کو مہیا کیا جاسکتا ہے ۔۔