انیس الرحمن
محفلین
Is anybody in home???
الطاف بھائی تو خود ملنگ ہیں۔۔۔سب کے سب الطاف کے ڈرون حملے سے ڈر کر انڈر گراؤند ہیں۔
لندن والے پیر صاحب۔۔آپ کون سے والے الطاف بھائی کی بات کر رہے ہیں؟
اب چلو جی خیر ہوئی اب نکلو ۔اینڈ آف دی ورلڈ کو لیٹ کردیا گیا۔آپکو تو کوئی فکر ہی نہیں تھی یہاں ہم اینڈ آف دا ورلڈ کی وجہ سے انڈر گراؤنڈ چلے گئے تھے 5 کریٹ کپیاں لے کر
اب چلو جی خیر ہوئی اب نکلو ۔اینڈ آف دی ورلڈ کو لیٹ کردیا گیا۔
ہاں وہ کریٹ کپیاں ساتھ لانا نہ بھولئے گا۔
کسی نے دوبارہ کہا ہے کہ انڈ آف دی ورلڈ اسی جنوری کے اخری دِنوں میں دوبارہ آنے والی ہے ۔لھذا دوبارہ غار میں واپس۔ ۔ ۔وہ کپیاں تو ہم وہی شڑکا گئے تھے یار
سمجھایا بھی تھا باباجی کو اندھا اعتماد اچھا نہیں ہوتا۔۔۔۔ باہر پھرے گی تو خراب تو ہوگی ہی۔ پر باباجی نے اسے بھی بابی جی سمجھ لیا غالباً۔۔۔۔
کسی نے دوبارہ کہا ہے کہ انڈ آف دی ورلڈ اسی جنوری کے اخری دِنوں میں دوبارہ آنے والی ہے ۔لھذا دوبارہ غار میں واپس۔ ۔ ۔
باباجی آجاؤ تہاڈے واسطے دیسی لے آندی۔۔۔۔ دیکھو تے ذرا۔۔ ۔اک پیالے وچ پینو دا غم پارمجھے تو پہلے ہی شک تھا یس کلموہی پر