کوچہء ملنگاں

عسکری

معطل
بھائی میں تو اپنی لاغری سے بہت نالاں ہوں۔ اگر واقعی یہ وزن بڑھاتی ہے تو میں سوچ رہا ہوں کہ ۔۔۔ ۔
ہر اتوار کو ایک 500 روپے والی کپی لو مٹن کڑاھی پیور ایپل جوس ایک گولڈ لیف اور ایک عدد نمکو ۔ پیو کھاؤ میوزک لگا کر ہلکا سا وزن نا برھے 6 مہینے مین جتنا خرچہ ہو بل بھجوا دینا :bighug:
 

پردیسی

محفلین
محترم شاہنواز عامر صاحب ۔۔جذباتی انسان کو کسی بھی بحث و مباحثہ میں حصہ ہی نہیں لینا چاہئے ۔اس سے بلڈ پریشر بڑھ سکتا ہے حتی کہ بندہ انٹا غفیل بھی ہوسکتا ہے۔۔( فوتگی اس لئے نہیں لکھا کہ کہیں آپ ڈر ہی نہ جائیں :lol: )
ویسے کیا دھاگہ ہے محترم دوستو ، مزا آ گیا پڑھنے کا۔بڑا نالج حاصل کیا ہے جی میں نے ۔ویسے آپ میں سے ایک بات کسی نے بھی نہیں بتائی کہ کسی دوست کو چرس بنانی اور سگریٹ میں بھرنا بھی آتی ہے یا نہیں ۔۔ :-P
 

شمشاد

لائبریرین
محترم شاہنواز عامر صاحب ۔۔جذباتی انسان کو کسی بھی بحث و مباحثہ میں حصہ ہی نہیں لینا چاہئے ۔اس سے بلڈ پریشر بڑھ سکتا ہے حتی کہ بندہ انٹا غفیل بھی ہوسکتا ہے۔۔( فوتگی اس لئے نہیں لکھا کہ کہیں آپ ڈر ہی نہ جائیں :lol: )
ویسے کیا دھاگہ ہے محترم دوستو ، مزا آ گیا پڑھنے کا۔بڑا نالج حاصل کیا ہے جی میں نے ۔ویسے آپ میں سے ایک بات کسی نے بھی نہیں بتائی کہ کسی دوست کو چرس بنانی اور سگریٹ میں بھرنا بھی آتی ہے یا نہیں ۔۔ :-P
یہ سب کے سب تجربہ کار ہیں اور چرس بنانی اور سگریٹ میں بھرنی تو اس راستے کا پہلا قدم ہے۔
 
بھئی ہم لوگوں نے 7 صفحہ ایک ہی موضوع پر رہ کر بھر دیے۔ اور آگے بھی بھریں گے۔
ان کو اب یہ اعتراض ہرگز نہیں ہونا چاہیے کہ موضوع سے ہٹ کر بات ہوتی ہے۔۔۔۔
 

نایاب

لائبریرین
مجھے اس بات کی سمجھ نہیں آتی کہ آپ اپنے ممبران کو کیوں نہیں سمجھاتے کہ جو دھاگہ یا مضمون ہو اس پر اسی مضمون پر بات کی جائے اور لیکن ابھی حالیہ پاکستانی کا مراسلہ ملاحظہ کریں کہ وہ کیا کہتے ہیں مجھے سمجھ نہیں آتی اس فورم پر اس طرح کی بے وقوفانہ حرکات کیوں دسرے فورم بھی ہیں ان پر ایسا کچھ بھی نہیں اگر کوئی ایسا کرتا ہے تو انتظامیہ فوراً نوٹس لیتی ہےلیکن مجھے افسوس ہےمیں محاظ آرائی سے بچنا چاہ رہا ہوں لیکن یہاں کے محفلین مجھے محاذ آرائی کی طف لے جانے کی کوشش کررہے ہیں
یہ فورم اس قابل نہیں میں جارہا ہوں معطل کرو یا کچھ بھی کرو میں نہیں آؤں گا میں اپنے دوسرے فورم جہاں عزت ملتی ہے جاتا ہوں اللہ حافظ
محترم شاہنواز بھائی میں نہیں جانتا کہ اردو محفل پر آپ کا ماضی کیسا رہا ۔؟ آپ کیوں اور کن حرکات پر معطل قرار پائے ۔؟ اور انتظامیہ نے کن وجوہات پر آپ کی معطلی ختم کی ۔؟ لیکن آپ کے معطلی ختم ہونے کے بعد کل سے جو کچھ آپ کے ساتھ پیش آیا ۔ وہ حد درجہ قابل مذمت ہے ۔ اور آپ نے جس طرح یہ دھاگہ کھول کر یہاں کے چلن کو ایکسپوز کیا ہے ۔ بلا شبہ داد کے قابل ہے ۔ لیکن میرے بھائی اس حقیقت کو مدنظر رکھیں کہ ہم ان فورمز پر بے وقعت معمولی اراکین ہیں ۔ اس لیئے ہم یہاں رہیں یا نہ رہیں فورمز کو اس سے کوئی فرق نہیں پڑنے والا ۔ کہیں بھی جائیں گے کچھ ایسی ہی صورت حال کا سامنا ہوگا ۔ اکثر و بیشتر تمام فورمز پرایسی ہی صورت حال کو برداشت کرتے اپنا مقصود حاصل کرنا پڑتا ہے ۔ یا پھر فورمز کے کسی اہم منتظم سے دوستانہ تعلقات قائم کرنے پڑتے ہیں ۔ تاکہ دھاگے اک تو درست سمت رواں رہیں اور دوسرے " سیان بھئے کوتوال اب ڈر کاہے کا " بے خوف گنگناتے پھریں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
چلیں چھوڑیں سب ٹینشن ۔۔۔۔ ہنسیں کھیلیں اپنا وقت پاس کریں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
دیکھیں آپ کے اس دھاگے سے کیسی کیسی قیمتی معلومات ملی ہیں ہمیں ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
نشے کے موضوع پر ایسا دھاگہ کسی فورم پر مل سکتا ہے کیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ناممکن
 
Top