کوچۂ آلکساں

نیرنگ خیال

لائبریرین
اونہہ،:thinking: اتنا لمبا کون پڑھے۔۔۔ ۔

کوئی ایک آدھ جملے میں اس کا خلاصہ ہی لکھ دے۔
:yawn:
مختصراً عرض یہ ہے کہ

funny-modern-life-comic-work-home-play-sleep.jpg
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
حد کر دی، ذوالقرنین۔ ”کوچۀ آلکساں“ کے سست الوجودوں میں میرا نام تو اعزازی بنیادوں پر شامل کیا جانا چاہیے تھا۔ 8)
سر آپ کا تذکرہ چھوٹے موٹے سستوں میں کہاں اچھا لگتا ہے۔ آپ تو ان لوگوں سے ہیں۔ جن کو دیکھ کر ایسے معیار قائم کیے جاتے ہیں۔۔۔ :D
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
نین بھائی آپ کی تحریر پر تبصرہ کرنے کے لیے بھلکڑ لائبریری میں کوئی کتاب ڈھونڈ رہے ہیں۔ ان کا اوتار ملاحظہ ہو۔
وہ زندگی میں پہلی اور آخری بار اپنی یونیورسٹی کی لائبریری گیا ہے۔ اور تصویر بنوا کر بخشا گیا ہے۔۔۔ :)
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
دیکھیں ویسے تو سستی کا ایوارڈ دینے کے لیے مہا سست کو بلانا پڑے گا۔۔ لیکن آپ یہ کام ایک چست محفلین (مابدولت)سے بھی تو لے سکتے ہیں تاکہ سست لوگوں کو نصیحت ہو۔۔۔آہم آہم :rollingonthefloor:
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
دیکھیں ویسے تو سستی کا ایوارڈ دینے کے لیے مہا سست کو بلانا پڑے گا۔۔ لیکن آپ یہ کام ایک چست محفلین (مابدولت)سے بھی تو لے سکتے ہیں تاکہ سست لوگوں کو نصیحت ہو۔۔۔ آہم آہم :rollingonthefloor:
فلک شیر بھائی سے کیوں نہ ایوارڈ لے لیا جائے۔۔۔ جو سستی کے تمام سابقہ ریکارڈ توڑنے ہوئے اس دھاگے میں صرف ریٹنگ تک محدود ہیں۔۔۔۔ بلکہ اپنا سلسلہ مسکانیہ کا ٹریڈ مارک بھی کاپی پیسٹ کرنے سے ہچکچا رہے ہیں۔ مبادا کوئی "چوکس" سمجھ لے۔۔۔۔ :D
 

نیرنگ خیال

لائبریرین

عمر سیف

محفلین
کوچہ آلکساں میں ایک چست آدمی۔۔۔ ۔ کیوں مومنوں کی دنیا میں کیسینو کھلوا رہے ہیں۔۔۔ :p
چست یا سست یہ تو وہ آئیں تو بتائیں ۔۔ :) ۔۔
ویسے ہیٹس آف ٹو قیصرانی بھائی بہت سفر کرتے ہیں ۔۔ یہ اردو والا سفر ہے نہ کہ انگریزی والا۔۔۔
 
Top