کوچۂ آلکساں

نیرنگ خیال

لائبریرین
چست یا سست یہ تو وہ آئیں تو بتائیں ۔۔ :) ۔۔
ویسے ہیٹس آف ٹو قیصرانی بھائی بہت سفر کرتے ہیں ۔۔ یہ اردو والا سفر ہے نہ کہ انگریزی والا۔۔۔
قیصرانی بھائی امیر آدمی ہیں۔۔۔۔ یہ سفر اتنا کیوں کرتے ہیں۔۔۔ اس راز سے پردہ اٹھایا جائے گا۔۔۔ کبھی نہ کبھی۔۔۔ :p
 
سستوں کے مقابلے میں ایک سست فاتح قرار پایا۔
انعام میں اسے نقدی پیش کی گئی۔
"یہ انعام میری جیب میں ڈال دو۔" سست نے سستی سے جواب دیا۔ :cool:
فاتح بھائی کے ہوتے کوئی دوسرا کیسے فاتح ہو سکتا ہے۔:bighug:
فاتح بھائی کی سستی کا یہ عالم ہے کہ ان کے پاس اپنا کلام پیش کرنے کا بھی وقت نہیں ہوتا۔ یہ کام دوسرے محفلین کر رہے ہوتے ہیں۔:grin:
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
لیں جی ایک اور پوستی تشریف لائیں ۔۔

سوموار کی صبح مبارک
2052351486_1362717496.gif
 
محمداحمد

لائبریرین
ہم تو بزبانِ غالب سُستی سے بس اتنا ہی کہتے ہیں :

ہم بھی دشمن تو نہیں ہیں اپنے
غیر کو تجھ سے محبت ہی سہی​
 
محمداحمد

لائبریرین
ویسے ہماری "مہارت" کی تائید تو عائشہ بھی کریں گی جن کا کہنا ہے کہ ہم ہر وقت آن لائن نظر آتے ہیں لیکن بات کوئی بھی نہیں کرتے۔ اب اُنہیں کون سمجھائے کہ لاگ آف کرنا یا براؤزر بند کرنا بھی تو ایک کام ہی ہے نا۔ :)
 
بالکل۔۔۔۔ میں تو خود مہینوں ری سٹارٹ نہیں کرتا۔۔۔ جب تک نیٹ ورک والے خود آکر یا نیٹ ورک سے ری سٹارٹ نہ کر دیں۔۔۔ :D
 
محمداحمد

لائبریرین
راہرو ہو گا، کہیں اور چلا جائے گا

ویسے اب ہم اتنے بھی سُست نہیں ہیں کہ آپ کی شاندار تحریر کی داد بھی نہ دیں۔ :p

خوب لکھا ہے۔ لگتا ہے کوچے بنانے کا سانچہ جناب نے اپنے پاس سنبھال کے رکھا ہوا ہے۔ جب دل چاہتا ہے ایک کوچہ بنایا اور نئی برانڈنگ کرکے مارکیٹ میں پھینک دیا۔ :)

بہت خوب۔۔۔۔! :hatoff:

خوش رہیے۔
 
بہت خوب۔۔۔ ۔! :hatoff:

خوش رہیے۔
بس جناب سال میں ایک دن ہم تحریر لکھنے کی کوشش کرتے ہیں۔۔۔ لکھی گئی تو ٹھیک ورنہ اس کا نام کوچہ رکھ دیتے ہیں۔۔۔۔ :p
بہت شکریہ احمد بھائی :)
 
Top