کوچۂ آلکساں

نیرنگ خیال

لائبریرین

نیرنگ خیال

لائبریرین
جے فلا اپنے مشہور زمانہ گانا (لیگ آف لیجنڈز)۔۔۔ میں فرماتی ہیں
Legends never die
They become a part of you

لیجنڈز کے نام۔۔۔۔۔
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
آج اس کوچے کی بنیاد اٹھائے سات برس ہوگئے۔۔۔ ۳ نومبر ۲۰۱۳ سے ۳ نومبر ۲۰۲۰ تک سستی کا سفر۔۔۔ جس میں جاسمن صاحبہ نے ۲۲ دسمبر ۲۰۱۷ کو تیس صفحات کی طویل داستان رقم ہونے کی نوید سنائی۔ اگلے تین برس کاہلی اور سستی کی معراج پر رہے۔۔۔ اور فقط ڈیڑھ صفحے کا اضافہ ہو سکا۔ ہم کاہلاین محفل کو اس انوکھی وضع کی سستی اور کاہلی پر خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔
 
محمداحمد

اتنی جلدی اُٹھا دیا نیند سے؟ :eek: :sleep:
 
محمداحمد

لائبریرین
آج اس کوچے کی بنیاد اٹھائے سات برس ہوگئے۔۔۔ ۳ نومبر ۲۰۱۳ سے ۳ نومبر ۲۰۲۰ تک سستی کا سفر۔۔۔ جس میں جاسمن صاحبہ نے ۲۲ دسمبر ۲۰۱۷ کو تیس صفحات کی طویل داستان رقم ہونے کی نوید سنائی۔ اگلے تین برس کاہلی اور سستی کی معراج پر رہے۔۔۔ اور فقط ڈیڑھ صفحے کا اضافہ ہو سکا۔ ہم کاہلاین محفل کو اس انوکھی وضع کی سستی اور کاہلی پر خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔

اگر ہم بنیاد اُٹھاتے تو ابھی منصوبہ کاغذوں پر ہی ہوتا۔ :) :) :)
 
فلک شیر

محفلین
بنیاد اٹھانے کے بعد کے کاغذات یا پہلے کے۔۔۔ :p
یہ بنیاد وغیرہ اٹھانے کی بات کیوں ہو رہی ہے یہاں؟
کچھ سونے سلانے، بیٹھنے بٹھانے، زیادہ سونے ، کم سوچنے اور بہت اونگھنے کے باب میں بات کی جائے۔ بنیادیں وغیرہ اٹھانے اور چولیں وغیرہ بٹھانے جیسی باتوں کا ہم کہلاء سے کیا لینا دینا۔
آئندہ خیال رکھا جائے :sleep:
 
فلک شیر

محفلین
آج اس کوچے کی بنیاد اٹھائے سات برس ہوگئے۔۔۔ ۳ نومبر ۲۰۱۳ سے ۳ نومبر ۲۰۲۰ تک سستی کا سفر۔۔۔ جس میں جاسمن صاحبہ نے ۲۲ دسمبر ۲۰۱۷ کو تیس صفحات کی طویل داستان رقم ہونے کی نوید سنائی۔ اگلے تین برس کاہلی اور سستی کی معراج پر رہے۔۔۔ اور فقط ڈیڑھ صفحے کا اضافہ ہو سکا۔ ہم کاہلاین محفل کو اس انوکھی وضع کی سستی اور کاہلی پر خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔
تبریک و تہنیت :bighug:
 
سیما علی

لائبریرین
پتہ نہیں نین بھیا !!!!!
یہ کاہلی کس بلا کا نام ہے ہم نے جب سے ہوش سنبھالا اپنے آپ کو بے چین پایا ۔
اور اس پر عمل پیرا رہے؀
بیکار مباش کچھ کیا کر کپڑے ہی ادھیڑ کر سیا کر۔تو نوکری سے چھٹی ہوتی تو سلائی، کڑھائی، بنائی، میں مصروف رہے۔۔کبھی انگلی میں مشین کی سوئی آر پار ہوگئی تمام گھر خوابِ خرگوش کے مزے لے رہا ہوتا اور ہم سلائی مشین سے نبرد آزما رہتے۔
بیکار سی اُلجھن میں دل و جاں ہیں گرفتار
جو کچھ بھی گزرنا ہے گزر کیوں نہیں !!!
 
آپ پھر اس کوچے میں نہ آیا کریں۔۔۔۔ آپ کی وجہ سے یہاں سوئے لوگوں کی نیند ہی نہ خراب ہوجائے۔۔۔۔ :censored::cautious::p
 
Top