فرحت کیانی
لائبریرین
میں نے متفق کا بٹن تو دبا دیا ہے لیکن ذرا سلیس اردو میں سمجھا دیں کہ کیا بات ہو رہی ہے۔
ظہیر بھائی کی چار دہائیوں کی شاعری اگر آپ آرام سے پڑھنے بیٹھیں گے تو مزید چار دہائیاں لگ جائیں گی۔
زیادہ مناسب یہ ہوگا کہ آپ اور فرحت کیانی صفحات آدھے آدھے بانٹ لیں۔ اور مقدمہ فلک شیر بھائی پر کروا دیں۔ مطلب فلک بھائی کو پڑھوا دیں۔
ہم آخر میں مقدس سے اس کتاب کا خلاصہ سمجھ لیں گے۔