ماہی احمد
لائبریرین
اوہ!!!تو پھر تقاضوں پر پورا اترتی ہیں آپ۔۔۔ ۔
لیکن میں تو ذرا سی بهوک لگنے پر بهی کهانے کا انتظام کر لیتی ہوں .
اوہ!!!تو پھر تقاضوں پر پورا اترتی ہیں آپ۔۔۔ ۔
یعنی آپ آلکسی کو گاہ گاہ اختیار کرتی ہیں۔۔۔اوہ!!!
لیکن میں تو ذرا سی بهوک لگنے پر بهی کهانے کا انتظام کر لیتی ہوں .
احمد بھائی سست زیادہ ہیں۔۔۔ اور کوچہ میں جگہ کم۔۔۔ جس کی وجہ سے بستر پر بستر لگ رہے ہیں۔۔۔ میرا خیال ہے پابندی کی بجائے سستی کے معیار پر کڑی توجہ کی ضرورت ہےخدا کی پناہ ۔۔۔ ۔! آٹھ صفحے بھر دیے۔
جینا دوبھر کردیا ہے ان تند و تیز کام کے مارے (workaholic) لوگوں نے۔
میری گذارش ہے کہ یہاں نگرانی سخت کی جائے اور غیر متعلقہ لوگوں کا داخلہ بند کیا جائے۔
احمد بھائی سست زیادہ ہیں۔۔۔ اور کوچہ میں جگہ کم۔۔۔ جس کی وجہ سے بستر پر بستر لگ رہے ہیں۔۔۔ میرا خیال ہے پابندی کی بجائے سستی کے معیار پر کڑی توجہ کی ضرورت ہے
احمد بھائی سست زیادہ ہیں۔۔۔ اور کوچہ میں جگہ کم۔۔۔ جس کی وجہ سے بستر پر بستر لگ رہے ہیں۔۔۔
سُستی"احمد بھائی" کے بعد ایک کامہ ہی لگا دیتے تو کچھ سہارا رہتا۔
یہ تو ادہم ہو گیا۔۔۔۔"احمد بھائی" کے بعد ایک کامہ ہی لگا دیتے تو کچھ سہارا رہتا۔
میرا خیال ہے پابندی کی بجائے سستی کے معیار پر کڑی توجہ کی ضرورت ہے
کہ سکتے ہیںیعنی آپ آلکسی کو گاہ گاہ اختیار کرتی ہیں۔۔۔
ویسے خیال بھائی اس کا نیم مجھے پسند نہی آیا اس کا نیم ہونا چاہیے تھا کوچہ آ کے پھنساں جو بھی اس تھریڈ میں آیا پھنس ہی گیا
کیوں کیوں کیوں کیوںنام تو "عینی" کا بھی "غائب" ہونا چاہیے۔
ایسی باتیں نہ کریں۔۔۔۔ کراس شاہ نے مطلب پوچھ لینا ۔۔۔۔
آپ ہیں نا۔ سمجھانے کے لئے۔
کیا ہو جائیں مسمی کھانے والی
آپ بھی سمجھا سکتے ہیں آیا سمجھ اپکو آئے بڑے ریکیمنٹ کرنے والے ہونھآپ ہیں نا۔ سمجھانے کے لئے۔