نیرنگ خیال
لائبریرین
بھری بزم میں راز کی بات کہہ دی۔۔۔لاجواب جملہ چسپاں کیا ہے مجھ غریب پر
بھری بزم میں راز کی بات کہہ دی۔۔۔لاجواب جملہ چسپاں کیا ہے مجھ غریب پر
آآآآآآآآآآآآآآآآآآآآپکہاں تھی
آپ کو سستی کلب میں داخلہ ملتا ہے۔۔۔۔خیال بھائی
لو جی آگئی میں بھی۔
جی جی۔۔۔ وہ تو میں دیکھ ہی رہا ہوتا ہوں آپ کی سستی کے براہِ راست مظاہرے۔۔۔ کل بھی کافی اکیلے ہی ہڑپ گئے تھے آپ۔۔۔۔اب ہم اپنے منہ سے اپنی سستی کی کیا تعریف کریں۔۔ بس یہی کافی ہے کہ ہم یہاں 20 جنوری، 2006 کو آئے تھے، اور اب تک 1،359 مراسلے کر چکے ہیں۔۔
اور یہاں بھی اسلئے آگئے کہ نیرنگ صاحب اب اپنے دفتری پڑوسی ہو گئے ہیں، لہٰذا سوچا، تھوڑی سے سستی سے وقت نکال کر محفل میں آیا جایا کریں۔۔۔
آپ کو سستی کلب میں داخلہ ملتا ہے۔۔۔ ۔
ہم بانی ہیں بالکی۔۔۔ گستاخی کرنے سے پہلے سوچا کیوں نہیں تم نے۔۔۔۔۔۔ویسے آپ کو کس نے داخلہ دیا یہاں؟
خوب بانی ۔۔۔۔ہم بانی ہیں بالکی۔۔۔ گستاخی کرنے سے پہلے سوچا کیوں نہیں تم نے۔۔۔ ۔۔۔
کل آپ چستی کے مارے، کہیں نکل گئے تھے، اور ہم سستی کے مارے کافی پی رہے تھے۔۔۔آپ کو سستی کلب میں داخلہ ملتا ہے۔۔۔ ۔
جی جی۔۔۔ وہ تو میں دیکھ ہی رہا ہوتا ہوں آپ کی سستی کے براہِ راست مظاہرے۔۔۔ کل بھی کافی اکیلے ہی ہڑپ گئے تھے آپ۔۔۔ ۔
سو سیڈ نیرنگ خیال بھائیکل آپ چستی کے مارے، کہیں نکل گئے تھے، اور ہم سستی کے مارے کافی پی رہے تھے۔۔۔
مگر کوئی بات نہیں۔۔۔ آج کسی اور وقت سہی۔۔
دونوں کوچوں کے تفاوت اور اغراض و مقاصد کو سمجھا جائے۔۔۔۔۔خوب بانی ۔۔۔ ۔
کوچے کے بانی کو سستی کا اعلٰی نمونہ ہونا چاہیئے ناکہ روز سارا دن کوچہ کے شاپر اکھٹے کرنے چاہیئں۔
یہ ہم پر الزام ہے۔۔۔ ہم سستی کے مارے ہوئے مزید سستی کا راستہ روکنے منہ دھونے گئے ہوں گے۔۔۔۔کل آپ چستی کے مارے، کہیں نکل گئے تھے، اور ہم سستی کے مارے کافی پی رہے تھے۔۔۔
مگر کوئی بات نہیں۔۔۔ آج کسی اور وقت سہی۔۔
ہر الزام پر کان نہیں دھرنے چاہیے۔۔۔۔ اس سے بھی سستی کو زک پہنچتی ہے۔۔۔سو سیڈ نیرنگ خیال بھائی
ایسی باتیں بانی کو سوٹ نہیں کرتیں ۔۔۔
سمجھتے ہیں سمجھتے ہیں۔۔۔ اسی لیئے تو کہ رہے ہیں۔دونوں کوچوں کے تفاوت اور اغراض و مقاصد کو سمجھا جائے۔۔۔ ۔۔
آپ نے سستی میں post doc کر رکھی ہے کیا؟ہر الزام پر کان نہیں دھرنے چاہیے۔۔۔ ۔ اس سے بھی سستی کو زک پہنچتی ہے۔۔۔
ہونا بھی چاہیئے۔یہ دھاگہ بھی سست ہوگیا ہے نیرنگ ۔۔
اسم بامسمیٰ جو ٹھہرا۔۔۔یہ دھاگہ بھی سست ہوگیا ہے نیرنگ ۔۔
نیرنگ چھٹی ہے آج پاکستان ؟اسم بامسمیٰ جو ٹھہرا۔۔۔
نہیں۔۔۔۔ کل اور پرسوں ہوں گی انشاءاللہ۔۔۔۔ لمبا ویک اینڈ۔۔۔ ہوہوہوہوہوہوہوووووووو۔۔۔۔۔۔۔۔۔نیرنگ چھٹی ہے آج پاکستان ؟