کوچۂ آلکساں

محمداحمد

لائبریرین
آپ بھی سمجھا سکتے ہیں آیا سمجھ اپکو :nerd:آئے بڑے ریکیمنٹ کرنے والے ہونھ :idontknow2:
پوچھ لیا ہے مطلب ان سے ایسا پوچھا ہے کہ اب یہ کسی کو ایڈوائیز نہی کریں گے :rollingonthefloor::rollingonthefloor:

آپ یوں کریں کہ اپنا نام "غائب" رکھ کر اسمِ بامسمی بن جائیں۔ :):):)

لگ پتہ جائے گا۔ :rollingonthefloor::rollingonthefloor:
 

محمداحمد

لائبریرین
ہاااااااااااااااااا میں کہاں سے جیسا نام ویسا کام والی لگتی ہوں آپ کو احمد بھائی o_Oکیا ہوا پڑا ہے اج اپکو :cautious:

ارے بھئی ۔۔۔۔! ہم تو سمجھے تھے کہ آپ کی عقل دُبلی پتلی سی ہوگی۔ :)

آپ اکثر غائب رہتی ہیں سو "غائب" نام رکھ کر تو آپ مُسمّی بن سکتی ہیں نا۔۔۔! :D:)
 

عینی شاہ

محفلین
ارے بھئی ۔۔۔ ۔! ہم تو سمجھے تھے کہ آپ کی عقل دُبلی پتلی سی ہوگی۔ :)

آپ اکثر غائب رہتی ہیں سو "غائب" نام رکھ کر تو آپ مُسمّی بن سکتی ہیں نا۔۔۔ ! :D:)
لو جی :nailbiting:غائب خود ہوتے جاتے ہیں اور کہ مجھ کو رے ہیں اپ :unsure::unsure:کب کب کب کب غائب ہوئی ہوں میں :waiting::waiting:
 

مغزل

محفلین
سیدہ شگفتہ ایک نام نہیں۔۔۔ بلکہ تربیتی ادارہ ہیں۔۔۔ ۔ :D :p
اور مغزل بھائی نے یہ "رسید حاضر " چھاپنے کے لیے ایک بیچ فائل بنا رکھی ہے۔۔۔ اور اس میں اپنے پسندیدہ اراکین کا نام شامل کر رکھا ہے۔۔۔ وہ کوئی نیا دھاگہ "شاعری" میں کھولیں۔۔۔ یہ بیچ فائل وہاں تبصرہ لکھ آتی ہے۔۔۔ :D
لاجواب جملہ چسپاں کیا ہے مجھ غریب پر:p
 
Top