فرحت کیانی

لائبریرین
پرنسپل فرحت کیانی ہیں۔۔ کیوں ان کی کرسی چھین کر مجھے دے کر ایک اور شاپر ڈبل کر رہی ہو۔۔۔ ۔۔ :rollingonthefloor:
غیر حقیقی ، غیر مفید اور غیر دوستانہ۔:cowboy:
میں استادوں کی کرسی پر قبضہ نہیں کیا کرتی :wasntme:۔ جو علم و عمل آپ کا ہے اس میدان میں (y)، ہم لوگ تو اس کی گرد بھی نہیں پا سکے اب تک اور نہ آئندہ ایسا امکان ہے۔ ویسے بھی میں علامہ اقبال کی بہت بڑی پنکھی ہوں۔ انہوں 'سر' اسی وقت کہلوایا جب ان کے استاد کو 'شمس العلماء' کہا گیا تھا۔ اب اس مثال لہ روشنی میں آپ اپنے لئے عہدہ خود ہی چُن لیں۔:thumbsup:
 
عینی شاہ

محفلین
:jokingly: شاپر تو نہایت مشاقی سے نیرنگ خیال نے کروا دیا ہے۔:thumbsup:
مجھے اور عینی شاہ کو بھلا کیوں ٹیگ کیا آپ نے:eyerolling: ۔ ہم تو ابھی شاپرانہ تھیوری کو سمجھنے کے ابتدائی مراحل میں ہیں۔ ہے نا عینی؟
بلکل ٹھیک کہا فرحت آپی :LOL:یہ خیال بھائی اصل میں شاپر ہوئے پڑے ہیں نا خود تو کہتے ہیں کہ دوسرے بھی ان کی شاپری سازش کا شکار ہو جائیں :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:اب ہم کوئی شاپر تھوڑی ہیں ہے نا بھئی:daydreaming::daydreaming:
 
عینی شاہ

محفلین
کیا ہو گیا ہے عینی :shock: ۔ آپ بھی افواہوں اور 'جیو نیوز' کی رپورٹوں کے چکر میں آ گئیں؟ :roll:۔ میں تو خود ابھی سیکھ رہی ہوں۔ میرا نام ڈائریکٹر کے طور لکھیں گی تو ان سکولز میں انرولمنٹ ہی نہیں ہونی۔ :idontknow: ۔
اووپس سمجھا کریں نا فرحت آپی ۔۔:rolleyes:یہ خیال بھائی کی شاپری سازش سے بچنے کے لیے ضروری تھی کہنے سے کیا ہوتا ہے بھلا :sneaky::sneaky::sneaky::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
 
نیرنگ خیال

اللہ اللہ۔۔۔ یہی جذبہ یقین مانیے یہی جذبہ گر اساتذہ میں بیدار ہوجائے کہ ہم طفل مکتب ہیں۔ تو معاشرہ کہاں سے کہاں پہنچ جائے۔۔۔ :)
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
غیر حقیقی ، غیر مفید اور غیر دوستانہ۔:cowboy:
میں استادوں کی کرسی پر قبضہ نہیں کیا کرتی :wasntme:۔ جو علم و عمل آپ کا ہے اس میدان میں (y)، ہم لوگ تو اس کی گرد بھی نہیں پا سکے اب تک اور نہ آئندہ ایسا امکان ہے۔ ویسے بھی میں علامہ اقبال کی بہت بڑی پنکھی ہوں۔ انہوں 'سر' اسی وقت کہلوایا جب ان کے استاد کو 'شمس العلماء' کہا گیا تھا۔ اب اس مثال لہ روشنی میں آپ اپنے لئے عہدہ خود ہی چُن لیں۔:thumbsup:
یکے بعد دیگرے شاپر ہی شاپر۔۔۔۔ اتنے تو اندھیری میں نہیں آتے جتنے فرحت نے چند مراسلوںمیں ڈبل کر دیے ہیں۔۔۔ماشاءاللہ۔۔۔۔ :)
ہم کہاں اس میدان میں شامل ہیں۔۔۔۔ :)
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
بلکل ٹھیک کہا فرحت آپی :LOL:یہ خیال بھائی اصل میں شاپر ہوئے پڑے ہیں نا خود تو کہتے ہیں کہ دوسرے بھی ان کی شاپری سازش کا شکار ہو جائیں :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:اب ہم کوئی شاپر تھوڑی ہیں ہے نا بھئی:daydreaming::daydreaming:
تھینکیو تھینکیو فرحت آپی بس آپ کے ساتھ رہوں گی تو ڈبل ٹرپل تو چلتا رہے گا نا پھر;););););):rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
اووپس سمجھا کریں نا فرحت آپی ۔۔:rolleyes:یہ خیال بھائی کی شاپری سازش سے بچنے کے لیے ضروری تھی کہنے سے کیا ہوتا ہے بھلا :sneaky::sneaky::sneaky::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
سبحان اللہ۔۔۔۔ کیا شاپر سے شاپر چلائے ہیں۔۔۔:idea: ماشاءاللہ۔۔۔ یہی سرگرمی کا عالم رہا تو بہت جلد شاپروں کی ڈسٹری بیوشن کھول لو گی۔۔۔:party: واہ قارئین کرام ذرا شاپروں کا معیار اور تنوع ملاحظہ فرمائیں۔۔۔ کیا بات ہے۔۔۔ :notworthy:
 
عینی شاہ

محفلین
سبحان اللہ۔۔۔ ۔ کیا شاپر سے شاپر چلائے ہیں۔۔۔ :idea: ماشاءاللہ۔۔۔ یہی سرگرمی کا عالم رہا تو بہت جلد شاپروں کی ڈسٹری بیوشن کھول لو گی۔۔۔ :party: واہ قارئین کرام ذرا شاپروں کا معیار اور تنوع ملاحظہ فرمائیں۔۔۔ کیا بات ہے۔۔۔ :notworthy:
او مائی گاڈ خیال بھائی :eek::eek:کیا ہو گیا ہے اپ کو کیا آپ اپنا سکول بند کر رہےشاپران سکول ہائیر سکینڈری سکول :eek::eek::eek:دیکھیں ایسا نا کریں سوچ لیں ابھی نیا نیا کاروبار ہے اپ کا اتنی جلدی جلدی بزنس چینج کریں گے تو لوس ہو گا اپکو :rolleyes::rolleyes:دیکھیں نا اب میں اکیلے تو یہ دسٹری بیوشن نہی کھولوں گی آپ میرا ساتھ دیں گے تو یہ کام ہوگا :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:کاز یو آر ایکسپرٹ آف ایوری کائنڈ آف شاپرز لائیک سکول آر ڈسٹری بیوٹرز :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
 
محمد بلال اعظم

لائبریرین
جئےےےےےےےے شاپرررررررررررر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

جب تک سورج چاند رہے گا۔۔۔ شاپر تیرا نام رہے گاااااااااااااا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

یہ بازی شاپر کی بازی ہے، یہ بازی تم ہی ہارو گے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہر گھر سے شاپر نکلے گا، تم کتنی پھونکیں مارو گے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

جئےےےےےےےے شاپرررررررررررر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
محمد بلال اعظم

لائبریرین
دوغلی پالیسی بلال کی

ایک طرف یہ بازی تم ہی ہارو گے اور دوسری طرف کوچہ شاپراں زندہ باد۔
مطلب کوچۂ غیر شاپراں یہ بازی ہاریں گے
یہ بازی شاپر کی بازی ہے، یہ بازی تم ہی ہارو گے۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ہر گھر سے شاپر نکلے گا، تم کتنی پھونکیں مارو گے۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔
 
Top