محمداحمد

لائبریرین
جی احمد بھائی مجھے بتائیں کس کو شاپر کرنا ہے :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:اور کس کو شاپرکر کے دینا ہے ذرا جلدی بتائیں ٹاوئم نہی ہے میرے پاس :onthephone:پہلے ہی اتنے شاپر ڈبل ہونے والے پڑے ہیں :cool::cool::cool:
:rollingonthefloor::rollingonthefloor:استاد احمد بھائی استاد ہی ہی ہی ہی :rollingonthefloor::rollingonthefloor: اور خیال بھائی آپ ہیں پرنسپل آف شاپراں پبلک ہائیر سکینڈری سکول آف اردو محفل :rollingonthefloor::rollingonthefloor:

:zabardast1::D:p

ارے واہ ! کیا شاپر ڈبل کیا ہے آپ نے۔ پرنسپل صاحب تو حیران :eek: پریشان o_O:confused: ہی ہو گئے ہوں گے یہ سب دیکھ کر۔ :D:p:p:D:p:p:D
 

عینی شاہ

محفلین

نیرنگ خیال

لائبریرین

عینی شاہ

محفلین

محمداحمد

لائبریرین
پرنسپل فرحت کیانی ہیں۔۔ کیوں ان کی کرسی چھین کر مجھے دے کر ایک اور شاپر ڈبل کر رہی ہو۔۔۔ ۔۔ :rollingonthefloor:
نوووووووووو وہ تو شاپراں سکول آف سسٹم کی ڈائرکیٹر ہیں خیال بھائی ۔۔۔ :rolleyes:کیا ہو گیا ہے آپ کو بلکل ہی شاپر ہو گئے ہیں آپ :eek::eek:
:laughing: یہ تمہاری شاپری یادداشت کا امتحان تھا۔۔۔ ۔ :laugh:

توبہ توبہ ! بہت ہی بڑے شاپر ہیں آپ دونوں ۔۔۔! :p
 

محمد بلال اعظم

لائبریرین
توں کیہہ جانیں یار نینیا۔۔!!!
شاپر بندا کھا جاندا اے​


برائے تبصرہ:

عینی شاہ
فلک شیر
محمد بلال اعظم
ویسے میرا خیال ہے کہ اتنے زیادہ شاپر شاپری کے بعد بندہ تو شاپر نہیں کھا سکتا البتہ شاپر ضرور بندہ کھانے کے قابل ہو جاتا ہے:D۔
بادی النظر میں یہ بھی محسوس ہوتا ہے کہ یہ شعر نین بھائی نے سخت بھوک کے وقت شاپر کی دکان میں جا کے کہا تھا، اب ایسی سخت بھوک میں ایسے ہی شعر کہے جا سکتے ہیں:LOL::LOL::LOL:
 

فرحت کیانی

لائبریرین
نیرنگ خیال
فرحت کیانی
عینی شاہ

:)

پرویز کریم بھائی ! ہم نے اس فن میں طاق افراد کو دعوتِ کلام دے دی ہے۔ انشاءاللہ جلد ہی آپ کو شاپر کرا دیا ہمارا مطلب ہے جلد ہی آپ کے سوال کا جواب مل جائے گا۔ :)
:jokingly: شاپر تو نہایت مشاقی سے نیرنگ خیال نے کروا دیا ہے۔:thumbsup:
مجھے اور عینی شاہ کو بھلا کیوں ٹیگ کیا آپ نے:eyerolling: ۔ ہم تو ابھی شاپرانہ تھیوری کو سمجھنے کے ابتدائی مراحل میں ہیں۔ ہے نا عینی؟
 

فرحت کیانی

لائبریرین
نوووووووووو وہ تو شاپراں سکول آف سسٹم کی ڈائرکیٹر ہیں خیال بھائی ۔۔۔ :rolleyes:کیا ہو گیا ہے آپ کو بلکل ہی شاپر ہو گئے ہیں آپ :eek::eek:
کیا ہو گیا ہے عینی :shock: ۔ آپ بھی افواہوں اور 'جیو نیوز' کی رپورٹوں کے چکر میں آ گئیں؟ :roll:۔ میں تو خود ابھی سیکھ رہی ہوں۔ میرا نام ڈائریکٹر کے طور لکھیں گی تو ان سکولز میں انرولمنٹ ہی نہیں ہونی۔ :idontknow: ۔
 
Top