آداب آداب !! تمام شاپر بستی کے نئے اور پرانے شاپروں کو ڈسپوز ایبل شاپر چڑھا سلام پہنچے
!! ( خیر ہووے
مُرشداں دی
) مضمون شاپریت اور فن شاپری میں اتنے کوئی مایا ناز فنکار تو نہیں البتہ یہاں وہاں جو ہوا کے زور اڑتے پھرتے پایا گیا تو کچھ یاروں نے شاپر ای اوئے کی صدا بلند کرنی شروع کر دی ۔۔۔۔ تب سے ہم ایک ہلکا پھلکا سا شاپر گردانے جانے لگے ، پس ثابت ہوا کہ ہم کسی اعلی درس گاہ سے باقاعدہ شاپریت کی ڈگری نہیں لے سکے بلکہ یہ ڈگری بھی بڑی شاپر شدہ ڈگریہے ہمارے پاس۔
یارانِ شاپر سے درخواست ہے کہ ہمیں معلم یا مدرس کے بجائے اگر
مُرشد کا چیلا سمجھا جائے تو زیادہ مناسب ہو گا
جزاکم اللہ خیرا !!