مقدس
لائبریرین
کوئی فرق نہیں پڑنا بھیابس پتلے ہونے کے لیے ورزش اگلے سوموار سے شروع ہے۔
کوئی فرق نہیں پڑنا بھیابس پتلے ہونے کے لیے ورزش اگلے سوموار سے شروع ہے۔
ہوہوہہوووو۔۔۔ تم دیکھ لینا۔۔۔ ایسا نہیں ہوگا۔کوئی فرق نہیں پڑنا بھیا
آپ دیکھنا ایسا ہی ہونا بھیاہوہوہہوووو۔۔۔ تم دیکھ لینا۔۔۔ ایسا نہیں ہوگا۔
یہ اگلا سوموار اسی اتوار کے بعد آئے گا ؟؟؟بس پتلے ہونے کے لیے ورزش اگلے سوموار سے شروع ہے۔
یہ تو تم کو پتا چلے گا۔۔۔۔ میں نے بس اب تنکے جیسا ہوجانا ہے۔۔۔۔آپ دیکھنا ایسا ہی ہونا بھیا
"اِس" اتوار کے بعد "اگلا" سوموار کیسے آسکتا ہے۔۔۔ وہ تو "اُس" اتوار کے بعد آئے گا۔یہ اگلا سوموار اسی اتوار کے بعد آئے گا ؟؟؟
پھر تو آپ نے اڑ جانا بھیایہ تو تم کو پتا چلے گا۔۔۔۔ میں نے بس اب تنکے جیسا ہوجانا ہے۔۔۔۔
مینوں پتا سئی"اِس" اتوار کے بعد "اگلا" سوموار کیسے آسکتا ہے۔۔۔ وہ تو "اُس" اتوار کے بعد آئے گا۔
اَڑ جانا ہے۔۔۔ کس بات پر۔۔پھر تو آپ نے اڑ جانا بھیا
حکومت آپا۔۔۔۔مینوں پتا سئی
کیوں کیا آپ اڑیل ہواَڑ جانا ہے۔۔۔ کس بات پر۔۔
ایک اور نام آپ کی طرف سے پہلے کیا کم تھےحکومت آپا۔۔۔۔
نوٹ: "حکومت آپا" شفیق الرحمن کا ایک کردار تھا۔ جو ہر بات پر کہتا تھا کہ مجھے تو پہلے ہی پتا تھا۔
اس کا ہم وزن لفظ کون سا ہوتا ہے۔۔۔کیوں کیا آپ اڑیل ہو
پہلے والے پرانے ہوگئے۔۔۔ یہ "مقدس ریٹرن" کے بعد نیا نام ہے۔ایک اور نام آپ کی طرف سے پہلے کیا کم تھے
ہا آپ وہ بھی ہو کیا؟ لگتے تو نہیں =اس کا ہم وزن لفظ کون سا ہوتا ہے۔۔۔
وہ تم ہو نا۔۔۔ ہمارے نام ہم وزن ہیں۔۔۔ہا آپ وہ بھی ہو کیا؟ لگتے تو نہیں =
آپ کا بھی ایک نیا نام سوچنا ہوگاپہلے والے پرانے ہوگئے۔۔۔ یہ "مقدس ریٹرن" کے بعد نیا نام ہے۔
اپنی بہن کو ایسا کہہ رہے ہیںوہ تم ہو نا۔۔۔ ہمارے نام ہم وزن ہیں۔۔۔
اور یہ وہ کام ہے جو تم سے نہیں ہوتا۔۔۔۔آپ کا بھی ایک نیا نام سوچنا ہوگا
دوسروں کی بہن کو کہو تو بہن اور دوسرے دونوں برا مناتے ہیں۔۔۔۔ اپنی بہن کو ہی ایسا کہنا چاہیے۔۔۔اپنی بہن کو ایسا کہہ رہے ہیں