نیرنگ خیال

لائبریرین
نین بھائی نے آج پھر سے کوچۂ شاپراں کی یادیں تازہ کر دیں۔ کتنا شاپر شاپر دور ہوتا تھا وہ بھی۔ تاریخ کے شاپر پہ سنہری شاپر سے جگمگ جمگ شاپراتا ہوا :p
اب تو محفل میں ایسے ایسے شاپر آگئے ہیں۔۔۔ کہ کیا کہنے۔۔۔۔ :)

تمہیں بھی شاپر کروایا گیا ہے کیا چھوٹے بھائی :rollingonthefloor:
تم نے کروایا ہے۔۔۔۔ :p

اتنے چھوٹے شاپر کو شاپری کروائی جا سکتی ہے البتہ کسی درویش کو شاپر کر دیا گیا ہے :LOL:
شدید۔۔۔۔ :D

:)

یعنی اب درویش کو ٹیگ بھی کرنا پڑے گا :p
یاد آوری کا شکریہ۔ بیٹھو بچہ بیٹھو۔۔۔ :)

بیچارے درویش بھی سوچتے ہوں گے کہ اب درویشی چھوڑ کر کچھ اور بن جائیں۔۔۔ اب تو ۔۔۔۔ :rollingonthefloor:
سادگی ہائے درویشی یعنی۔۔۔ پھر وہی نیرنگ خیال یاد آیا۔۔۔ :p

شاپریش بن جائیں۔۔۔ بعد میں اُن کے مزار پہ شاپر بانٹا کریں گے :ROFLMAO:
نہ کر منے۔۔۔۔۔ :p

اچھا مشورہ ہے۔۔ ذرا بتا کر آنا درویشوں کو :rollingonthefloor:
مجھے خبر ملی گئی تھی۔۔۔ :D

بلانے کی ضرورت ہی نہیں۔۔۔۔ انہوں نے خود ہی دوڑے چلے آنا اب :p
یہ تو اصول درویشی کے خلاف ہے۔۔۔۔
 
عثمان قادر

محفلین
میں بھی خریدار ہوں میں بھی خریدوں گا
شاپر کہاں بکتا ہے پتا بتا دووووووووووووو ۔۔۔۔۔ :thinking:

کوئی بتائے گا یہاں پر کس قسم کے شاپروں کا زکر ہو رہا ہے ؟؟؟؟
 
محمد بلال اعظم

لائبریرین
اب تو محفل میں ایسے ایسے شاپر آگئے ہیں۔۔۔ کہ کیا کہنے۔۔۔۔ :)
تو ان کا شاپرانہ تعارف ہی کروا دیں۔۔۔ :)

منے کی مجال کہ منا بڑے شاپر کے ہوتے کچھ کرے :p
یہ تو اصول درویشی کے خلاف ہے۔۔۔۔
اصولِ دریویشی تو پتہ نہیں، البتہ اصولِ شاپری کی عین مطابق ہے :ROFLMAO:
 
محمد بلال اعظم

لائبریرین
میں بھی خریدار ہوں میں بھی خریدوں گا
شاپر کہاں بکتا ہے پتا بتا دووووووووووووو ۔۔۔۔۔ :thinking:

کوئی بتائے گا یہاں پر کس قسم کے شاپروں کا زکر ہو رہا ہے ؟؟؟؟
یہ روشنی تو فلسفۂ شاپر کے موجد و محقق ہی بتا سکتے ہیں۔ :p
 
عثمان قادر

محفلین

نیرنگ خیال

لائبریرین
میں بھی خریدار ہوں میں بھی خریدوں گا
شاپر کہاں بکتا ہے پتا بتا دووووووووووووو ۔۔۔۔۔ :thinking:

کوئی بتائے گا یہاں پر کس قسم کے شاپروں کا زکر ہو رہا ہے ؟؟؟؟
یہ تو ہمین بھی نہیں معلوم۔۔۔ :)

نیرنگ خیال بھائی کوچہ شاپراں کی لائیٹ آن کریں تاکہ ہم بھی شاپروں کو پہچان سکیں ۔۔۔۔۔
ٹارچ بھی ہمراہ رکھیے گا کیونکہ لائیٹ کا بھروسہ نہیں کب گل ہو جاوے ۔۔۔۔
روشنی کے لیے فلک شیر کو آواز دی جاتی ہے۔ :)
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
تو ان کا شاپرانہ تعارف ہی کروا دیں۔۔۔ :)
بری باات۔۔۔ :p

منے کی مجال کہ منا بڑے شاپر کے ہوتے کچھ کرے
کبھی تو کچھ کرے۔۔۔ :p

اصولِ دریویشی تو پتہ نہیں، البتہ اصولِ شاپری کی عین مطابق ہے
ہاہاہاہااا۔۔۔ درست
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
پوری بات بتائیں ناں بھلا کیوں رش لگاتے ہیں :rollingonthefloor: :rollingonthefloor:
بس۔۔۔۔ لوگ چاہتے ہیں کہ میرا مزار جلد بن جائے۔۔۔ تاکہ میری کرامات سنا سکیں۔۔۔ کیا دور آگیاہے زندہ پیر پر کوئی اعتبار ہی نہیں۔۔۔۔ :p

:ROFLMAO:

یہ خوش فہمی ہے یا غلط فہمی :p
دونوں
 
عباس اعوان

محفلین
بس۔۔۔۔ لوگ چاہتے ہیں کہ میرا مزار جلد بن جائے۔۔۔ تاکہ میری کرامات سنا سکیں۔۔۔ کیا دور آگیاہے زندہ پیر پر کوئی اعتبار ہی نہیں۔۔۔۔ :p
وہ کیا محاورہ ہے ہاتھی والا بھلا ؟
اللہ پاک آپ کو لمبی، تندرست ، خوش اور نیک حیاتی دے۔
آمین
حیاتی کسی لڑکی کا نام نہیں ہے۔
 
مقدس

لائبریرین
بس۔۔۔۔ لوگ چاہتے ہیں کہ میرا مزار جلد بن جائے۔۔۔ تاکہ میری کرامات سنا سکیں۔۔۔ کیا دور آگیاہے زندہ پیر پر کوئی اعتبار ہی نہیں۔۔۔۔ :p

دونوں
پاء جی ہماری امی کہتی ہیں کہ شکل اچھی نہ ہو تو بندہ بات کم از کم اچھی کر لے۔۔ ہنہہ
 
Top