محمود احمد غزنوی
محفلین
شاپر ان کی دوستی کا اب بھی دم بھرتے ہیں آپ
ٹھوکریں کھا کر تو سنتے ہیں سنبھل جاتے ہیں لوگ
ٹھوکریں کھا کر تو سنتے ہیں سنبھل جاتے ہیں لوگ
زبردست
اس تصویر کو دیکھتے ہی مجھے اس کوچے کی یاد ستانے لگی!
آداب!
جی آیا نوں۔۔۔ ویسے بھی محفل پر آج کل شاپر و شاپری کلچر ہے۔لوجی ہم بھی کود پڑے اور رکھ دیا قدم واہ کوچے سے کیانکلے کہ ہر طرف شا پر وشاپری
آپ ہمیں شاپر کروا رہی ہیں یہ سوال پوچھ کرشاپر کیا بلا ہے ؟
یہ اصل میں ایک سوال تھا .جوابی شاپر ارسال فرمائیںآپ ہمیں شاپر کروا رہی ہیں یہ سوال پوچھ کر
اس تصویر کو دیکھتے ہی مجھے اس کوچے کی یاد ستانے لگی!
یک شاپر مزید استجی آیا نوں۔۔۔ ویسے بھی محفل پر آج کل شاپر و شاپری کلچر ہے۔
سوال کے جواب میں جو آیا، اسے ہی شاپر فرماتے ہیںیہ اصل میں ایک سوال تھا .جوابی شاپر ارسال فرمائیں
واہ! کوچے والوں کو اچھا روزگار مل جائے پھر تو.... چھوٹے شاپر کے 6 روپے، بڑے کے 10.....
امتیاز سپر اسٹور، گلشنِ اقبال۔۔۔
یہاں تو دکاندار نے شدید شاپر کرایا ہے۔۔۔۔
امتیاز سپر اسٹور، گلشنِ اقبال۔۔۔
سوال گندم جواب چنا .عجیب شاپر گیری ہے .سوال کے جواب میں جو آیا، اسے ہی شاپر فرماتے ہیں
دیکھیے گا کہیں آپ مرتبۂ شاپریت کی گستاخی نہ کر بیٹھیں۔۔سوال گندم جواب چنا .عجیب شاپر گیری ہے .
ہم تو شاپریت کو جوتے کی نوک پر رکھتے ہیں .دیکھیے گا کہیں آپ مرتبۂ شاپریت کی گستاخی نہ کر بیٹھیں۔۔