نیرنگ خیال
لائبریرین
یعنی شاپر پرست بہت ہیں۔بات تو یہ بھی درست ہے کہ سوچ پڑھنے کے دعوےدار بہت ہیں
یعنی شاپر پرست بہت ہیں۔بات تو یہ بھی درست ہے کہ سوچ پڑھنے کے دعوےدار بہت ہیں
کبھی کبھی یہ شاپر ڈبل بھی ہو جاتا ہے اس لیے پہلے سے احتیاط بہت ضروری ہےیہ زمرہ بھی عجب زمرہ ہے یعنی
یہاں کوئی بجز شاپر نہیں ہے؟؟
شاپر در شاپرکبھی کبھی یہ شاپر ڈبل بھی ہو جاتا ہے اس لیے پہلے سے احتیاط بہت ضروری ہے
سبحان اللہ۔۔۔ ایک مرد شاپر پرست سے ہی اس کی توقع ممکن تھی۔ عام آدمی کی تو زبان میں گرہ پڑ جائے۔باب تفعیل سے!!
شپّرَ ۔ یُشپّرُ ۔ تشپیرا، تشپرتا، تشپارا، شپارا، شپّارا ۔ لیشپّر ۔ شپّر ۔ مشپّر ۔ مشپَّر
وہ آئے شہ شاپراں.....سبحان اللہ۔۔۔ ایک مرد شاپر پرست سے ہی اس کی توقع ممکن تھی۔ عام آدمی کی تو زبان میں گرہ پڑ جائے۔
شاپر ڈبل بھی احتیاط کے لئے ہی ہوتا ہے۔کبھی کبھی یہ شاپر ڈبل بھی ہو جاتا ہے اس لیے پہلے سے احتیاط بہت ضروری ہے
آ کے وابستہ ہیں اس شاپر کی یادیں تجھ سےوہ آئے شہ شاپراں.....
شاپر بچاؤ اے شاپر گرو....
شاپر گاؤ اے شاپر نوازو....
میں بھی ڈرتے ڈرتے یہ پوچھنا چاہتا تھا لیکن پھر شاپر شاپر کی تکرار سے ذہن میں وہ بد ہضمی پیدا ہوئی کہ اس نے فوری ردعمل کے طور پر ایک شعر اگل دیا مطلب سے پھر کسے مطلب شعر ارسال کر دیا!ابھی تک میں جاہل ہوں۔۔۔ شاپر کا مطلب نہیں معلوم۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
"جہالت ایک عظیم علم ہے "ابھی تک میں جاہل ہوں۔۔۔ شاپر کا مطلب نہیں معلوم۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
یا امیر! اس غریب عوام کو معرفتِ شاپر عطا کر... مدت سے تیرے درِ شاپر پناہ پہ کھڑے ہیںآ کے وابستہ ہیں اس شاپر کی یادیں تجھ سے
جس نے اس دل کر "شپرتن" بنا رکھا تھا
محوِ حیرت ہوں کہ شاپر کیا سے کیا ہو گئے!باب تفعیل سے!!
شپّرَ ۔ یُشپّرُ ۔ تشپیرا، تشپرتا، تشپارا، شپارا، شپّارا ۔ لیشپّر ۔ شپّر ۔ مشپّر ۔ مشپَّر
ابھی تو ابتدائے شاپر ہے روتا ہے کیامحوِ حیرت ہوں کہ شاپر کیا سے کیا ہو گئے!
شاپر ہے تو کرتا ہے شمشیر پہ بھروسہابھی تو ابتدائے شاپر ہے روتا ہے کیا
آگے آگے دیکھ ہوتا ہے کیا
شاپر شاپر کردے میں آپے شاپر ہوئیشاپر ہے تو کرتا ہے شمشیر پہ بھروسہ
وغیرہ
یا تو شاپر کا مطلب عطا کر مجھے ۔۔۔۔یا امیر! اس غریب عوام کو معرفتِ شاپر عطا کر... مدت سے تیرے درِ شاپر پناہ پہ کھڑے ہیں
یا فیریا تو شاپر کا مطلب عطا کر مجھے ۔۔۔۔
یا فیر رکھ مولا تے آس تے کر سب دا ستیاناس