اگر شوق ہے تو سیکھی کیوں نہیں؟مجھے نہیں آتی پر شوق جنون کی حد تک ہے۔
روٹی مجھے بھی بنانی نہیں آتی۔ یا یوں کہہ لیں کہ کبھی بنانے کی کوشش ہی نہیں کی۔روٹی بنانے کے سوا ۔
بنا سکتے ہیں یا بناتے ہیں؟ہر قسم کے کھانے بناسکتا ہوں
مطلب آپ سب کا جواب مجبوری کا نام شکریہ سمجھوں؟پاپی پیٹ کا سوال ہے یہ کھانا پکانا ۔۔۔ ۔۔
کبھی اپنا پیٹ اور کبھی ہمارے پیاروں کا پیٹ ہمیں خوشدلی کے ساتھ یہ مشقت کرنے پر مجبور کیئے رکھتا ہے ۔
اب تو سب کچھ ہی پکانا آ گیا ہے ۔ روٹی بنانے کے سوا ۔
بہت دعائیں
مجبوری کی کیا بات ہے میں تو شوق سے بناتا ہوں۔مطلب آپ سب کا جواب مجبوری کا نام شکریہ سمجھوں؟
مرد کا باورچی خانے میں جانا شان کے خلاف کیوں ہے؟ہمارے ہاں یہ بھی سمجھا جاتا ہے مرد کچن میں جائے یہ اس کی شان کے خلاف ہے یا یہ عورت کا کام ہے ِ کس کو اس سے اتفاق ہے کس کو نہیں؟
کچھ ایسا ہی حال اپنی طرف بھی ہے ۔روٹی مجھے بھی بنانی نہیں آتی۔ یا یوں کہہ لیں کہ کبھی بنانے کی کوشش ہی نہیں کی۔
کچھ لوگ ایسا ہی سمجھتے ہیں؟مرد کا باورچی خانے میں جانا شان کے خلاف کیوں ہے؟
جو لوگ ایسا سمجھتے ہیں وہ بہت غلط سمجھتے ہیں۔کچھ لوگ ایسا ہی سمجھتے ہیں؟
یہ مجبوری دکھ نہیں دیتی بلکہ خوشی کا سبب ہوتی ہے ۔ سب کھاتے ہیں تعریف کرتے ہیں تو صحت بھی درست درست لگتی ہے ۔ کبھی آپ بھی کسی کے لیئے کھانا بنا کر کھلا کر اس خوشی کو محسوس کریں ۔مطلب آپ سب کا جواب مجبوری کا نام شکریہ سمجھوں؟
مجھے اس بات سے بالکل بھی اتفاق نہیں ہے ۔ یہ ان مردوں کی شان کے خلاف ہوگا جو جھوٹی احساس برتری کا شکار ہوتے ہیں ۔ سچے مرد تو اپنے گھر میں اپنے پیاروں کو بنا کھلا خوشی و سکون حاصل کرتے ہیں ۔ہمارے ہاں یہ بھی سمجھا جاتا ہے مرد کچن میں جائے یہ اس کی شان کے خلاف ہے یا یہ عورت کا کام ہے ِ کس کو اس سے اتفاق ہے کس کو نہیں؟
اس طرح تو آپ بہت کچھ کہ سکتے ہیں؟ جیسے جنگلی حیات پر بات ہو تو کہ سکتے ہیں زوالوجسٹ بننے کا اراد۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔وغیرہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔وغیرہ یہ صرف موضوع ہی ہےکوئی ہوٹل کھولنے کا ارادہ ہے کیا؟
میں بریانی اور پلاؤ بہت اچھا بناتا ہوں؟
آلو گوشت
کھیر
اور بھی بہت کچھ۔
کھانا پکانا انسان کا کام ہے کہ بھوک لگے تو کھانا تو ہے۔ہمارے ہاں یہ بھی سمجھا جاتا ہے مرد کچن میں جائے یہ اس کی شان کے خلاف ہے یا یہ عورت کا کام ہے ِ کس کو اس سے اتفاق ہے کس کو نہیں؟