تعارف کچھ اپنے بارے میں ۔۔۔۔۔

فلک شیر

محفلین
’’حوا کی بیٹی‘‘ کے بعد اب ’’آدم کا بیٹا‘‘...........:):):)
محفل میں خوش آمدید محترم.........
امید ہے آپ سے سیکھنے کا موقع ملے گا ......انشاءاللہ
 
قیصرانی

لائبریرین
مایوسی ؟؟؟؟؟ باغ بہشت میں ملنے کا یقین مایوسی نہیں، سراسر امید ہے ۔ :)
مایوسی ہی ہوئی کہ اس دنیا میں محض 180 کلومیٹر کا فاصلہ پھلانگنے کے لئے باغِ بہشت تک جانا پڑے گا :) یا پھر باغِ بہشت کسی مقامی ریستوران کا نام تو نہیں رکھا ہوا :)
 
آدم کا بیٹا

محفلین
’’حوا کی بیٹی‘‘ کے بعد اب ’’آدم کا بیٹا‘‘...........:):):)
محفل میں خوش آمدید محترم.........
امید ہے آپ سے سیکھنے کا موقع ملے گا ......انشاءاللہ
"حوا کی بیٹی‘‘ کے بعد اب ’’آدم کا بیٹا‘‘
"اب" نہیں، بلکہ یہ آدم کا بیٹا 26 سال پرانا ہے۔ :laughing:
 
آدم کا بیٹا

محفلین
مایوسی ہی ہوئی کہ اس دنیا میں محض 180 کلومیٹر کا فاصلہ پھلانگنے کے لئے باغِ بہشت تک جانا پڑے گا :) یا پھر باغِ بہشت کسی مقامی ریستوران کا نام تو نہیں رکھا ہوا :)
جناب یہ تو الف عین صاحب کے لیے کہا تھا میں نے ۔ آپ سے ہماری ملاقات رہے گی انشا اللہ۔
ویسے آپ باغ بہشت میں ملنے کے بارے میں اتنا متذبذب کیوں ہیں؟ :lol:
 
قیصرانی

لائبریرین
باغ بہشت میں جانے کے لئے پہلے اس دنیا سے رخصت ہونا پڑے گا پھر حساب کتاب کے لئے قیامت کا انتظار اور پھر جب سب کچھ ٹھیک ہوا تو پھر ملاقات ہوگی۔ ویسے جو کام ادھر کر سکتے ہیں، وہ لازمی اتنی مستقبل بعید کے لئے چھوڑنا ہے؟ :daydreaming:
 
Top