ومن ترکی "ہمی دانم" تو ٹھیک ہے لیکن آپ یہ بات کیسے کہ سکتے ہیں کہ "زبان یار من ترکی" ہے؟زبانِ یارِ من ترکی و من ترکی ’’ہمی‘‘ دانم !
حسان خان، آدم کا بیٹا ۔۔
یہ ’’ہمی‘‘ آپ کے لئے ہے، اپنے لئے ’’نمی دانم‘‘ ہی ہے۔
حوا کا بیٹا، آدم کی بیٹی کا اس عزت افزائی پر تہ دل سے شکرگزار ہے ۔آدم کی بیٹی کی طرف سے بہت ویلکم آدم کے بیٹے بھائی
اب میں کیا کہوں ۔۔شکریہ کے بعد یس ۔۔یو آر ویلکم بھائیحوا کا بیٹا، آدم کی بیٹی کا اس عزت افزائی پر تہ دل سے شکرگزار ہے ۔
دیکھا !چلیں ٹھیک ہے، میں ٹینشن نہیں لیتا۔
بلکہ آپ کے اصرار پر میں یہ بھی مان لیتا ہوں کہ حَسن اور حُسن اصل میں ایک ہی تصویر کے دو رخ ہیں۔
ویسے عموما آدم کی بیٹیاں بہت باتونی اور "کیا کیا نہ کہوں" کی مصداق ہوتی ہیں ۔ اور آپ ہیں کہ "اب میں کیا کہوں" پر بریک لگ'ی ہے ۔اب میں کیا کہوں ۔۔شکریہ کے بعد یس ۔۔یو آر ویلکم بھائی
بلکل نہیں میں تو بلکل بھی نہیں بولتی مجھے بولنے ہی نہیں دیتا کوئیویسے عموما آدم کی بیٹیاں بہت باتونی اور "کیا کیا نہ کہوں" کی مصداق ہوتی ہیں ۔ اور آپ ہیں کہ "اب میں کیا کہوں" پر بریک لگ'ی ہے ۔
میں تو محض آپ کا دل رکھنے کی وجہ سے اس بات پر ایمان لے آیا ۔دیکھا !
آپ کے دل میں بھی یہی بات تھی بھیا
میرے کہنے سے آپ مان گئے۔۔۔ لولززززز
کیونکہ جب ہم خود دل سے کسی بات کو نہیں مانتے تب تک ہم ایگری ہی نہیں کرتے
”مجھے بولنے ہی نہیں دیتا کوئی“بلکل نہیں میں تو بلکل بھی نہیں بولتی مجھے بولنے ہی نہیں دیتا کوئی
ویسے کم تو آدم ابو کے بیٹے بھی نہیں ہوتے
بھیا وہ کیا کہتے ہیں اب پچھتائے کیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔ وغیرہ وغیرہمیں تو محض آپ کا دل رکھنے کی وجہ سے اس بات پر ایمان لے آیا ۔
اور آپ میرے خلوص کا مزاق اڑا رہی ہیں۔۔۔ ۔۔
اپنے اوپر الزام کیوں لیتے ہیں سچ سچ مان لیں نا اسے”مجھے بولنے ہی نہیں دیتا کوئی“
کوئی سے مجھے آدم کے بیٹوں پر الزامات کی بو آ رہی ہے۔
شکر کیجئے کہ ’’مزاق‘‘ ہی اڑا رہی ہیں، مذاق نہیں اڑا رہیں۔اور آپ میرے خلوص کا مزاق اڑا رہی ہیں۔۔۔ ۔۔
اچھا ہے نا، ’’بولنے ہی نہیں دیتا‘‘ پر یہ حال ہے کہ بولنے پر آئیں تو انہیں خود پتہ نہیں چلتا کہ کیا کچھ بول گئی ہیں۔مجھے بولنے ہی نہیں دیتا کوئی
ومن ترکی "ہمی دانم" تو ٹھیک ہے لیکن آپ یہ بات کیسے کہ سکتے ہیں کہ "زبانیارمن ترکی" ہے؟
چاہے بقیہ آدھی بات کو صحیح مان لینے کے نتیجے میں آدم کا بیٹا کی آدھی جان بھی چلی جائے ؟؟؟آدھی بات ٹھیک ہو نا جناب حسن خان المعروف آدم کا بیٹا، تو بقیہ آدھی کو بھی ٹھیک مان لیا کرتے ہیں۔
ہااااااااااااااااااااااااااا انکل بری باتشکر کیجئے کہ ’’مزاق‘‘ ہی اڑا رہی ہیں، مذاق نہیں اڑا رہیں۔
اچھا ہے نا، ’’بولنے ہی نہیں دیتا‘‘ پر یہ حال ہے کہ بولنے پر آئیں تو انہیں خود پتہ نہیں چلتا کہ کیا کچھ بول گئی ہیں۔
اتنی ’’سختی‘‘ کے باوجود مجھے دھمکیاں دے رہی ہیں کہ ’’ٹھہریں ذرا، آ لینے دیں‘‘
ارے ہم نہیں ڈرتے کسی سے، وہ مادام ہمیں کاٹ لیں گی کیا!؟ مجھ سے پہلے عینی شاہ کو ڈنک ماریں گی!
چاہے بقیہ آدھی بات کو صحیح مان لینے کے نتیجے میں آدم کا بیٹا کی آدھی جان بھی چلی جائے ؟؟؟