انٹرویو کچھ باتیں تبسم کے ساتھ

اشتیاق علی

لائبریرین
آپ یہاں نئے نئے تھے نا اسلیے بہت وقت لگا آپ کو سب میں منمبرس کو سمجھ نے میں
ایسا نہیں ہے۔ اصل میں محفل کو جوائن کرنے کے بعد کچھ عرصہ آتا رہا مگر بعد میں کچھ مسائل کی وجہ سے نہ آ سکا اور ڈیڑھ سے دو سال محفل سے دور رہا۔
 

شمشاد

لائبریرین
اشتیاق بھائی جس دن یہ ناراض ہوئی، میں نے اسے مکھی بنا کر دیوار سے چپکا دینا ہے۔
 
Top