انٹرویو کچھ باتیں تبسم کے ساتھ

تبسم

محفلین
کبھی بھی ان کی بات کو سنجیدہ مت لینا ۔ شمشاد بھائی ہیں ہی ایسے۔
پتا ہے مجھے وہ کیسے ہیں وہ کسی بات کا بُرا نہیں مانتے اور نا ہی میں مانوں گی اُن کی کیسی بھی بات کا بُرا یہاں پر میں کسی کو اچھے سے جانتی ہوں تو وہ شمشاد بھائی ہی ہیں
 
اشتیاق علی

لائبریرین

اتفاق سے میں بھی شمشاد بھائی کو ہی سب سے زیادہ جانتا ہوں۔ ما شا اللہ بہت ہی اچھی طبیعت کے مالک ہیں۔
 
شمشاد

لائبریرین
میں تو کتنے ہی دن نہیں آیا۔ آپ سبکو بہت مس کرتا رہا۔
وجہ نہ آنے کی یہ ہے کہ کچھ تو مسلسل سفر میں رہا اور کبھی نیٹ کی سہولت میسر نہیں اور کبھی بجلی نہیں۔
ابھی مزید کچھ دن ایسی ہی مصروفیت رہے گی۔ لیکن جیسے ہی موقع ملتا رہے گا حاضر ہوتا رہوں گا۔
 
مطلب ابھی تک پاکستان میں ہی ہیں۔ مگر ہمیں خدمت کا موقع نہیں دے رہے؟ کہیں ہم سے کوئی غلطی سر زد ہو گئی ۔
 
تبسم

محفلین
میں تو کتنے ہی دن نہیں آیا۔ آپ سبکو بہت مس کرتا رہا۔
وجہ نہ آنے کی یہ ہے کہ کچھ تو مسلسل سفر میں رہا اور کبھی نیٹ کی سہولت میسر نہیں اور کبھی بجلی نہیں۔
ابھی مزید کچھ دن ایسی ہی مصروفیت رہے گی۔ لیکن جیسے ہی موقع ملتا رہے گا حاضر ہوتا رہوں گا۔
آپ اب کہاں کا سفر کر رہے ہیں :confused2:
 
شمشاد

لائبریرین
اندرون ملک کا سفر کر رہا ہوں۔

یہ بتاؤ صبح ناشتےمیں کیا کھاتی ہو، پراٹھا، انڈہ ڈبل روٹی یا کچھ اور۔
 
Top