انٹرویو کچھ باتیں تبسم کے ساتھ

یوسف-2

محفلین
چلیں کچھ ”نان پرسنل“ قسم کے سوالات پوچھے لیتے ہیں، دیکھتے ہیں کہ ان کا جواب کیا آتا ہے۔
رکھنا ہو تو رکھ لیجیے پھولوں کو نگا ہوں میں = کاغذی پھول چلے گا؟ یا کمپیوٹر اسکرین والا پھول؟ جو سدا بہار ہوتا ہے۔:D ہمیشہ نگاہوں کے سامنے رہے گا۔ پودوں پر کھلنے والا پھول تو جلد ہی مرجھا جاتا ہے (حساب سود و زیاں تو ایسے ہی کیا جاسکتا ہے نا :D )
خوشبو تو مسافر ہے کھوجاتی ہےراہوں میں= خوشبو کے اگر کھو جانے کا ڈر ہو تو پاکٹ پرفیوم ہمیشہ ساتھ رکھیں۔ جب خوشبو راہوں، ٍفضاؤں میں کھونے لگے، جھٹ خود پر اسپرے کرلیں۔:D کیا خیال ہے؟
 
تبسم

اگر میں نے پھولوں کو نگاہوں میں رکھ لوں گی تو دیکھ کیسے پاؤں گی یہ بھی بتا دیں مجھے ۔ کاغذکا پھول لے کر کیا کرؤں اس لیے اُس کو آپ ہی رکھ لیں ۔ کمپیوٹر اسکرین والا پھول سے آنکھوں کے خراب ہو نے کا ندے شا ہے نا۔
اس برے میں کوئی خیال نہیں ہے کبھی آپنے پاس رکھنے کا نہیں سوچا
 
شمشاد

لائبریرین
کوئی بھی کھانا کیوں پسند نہیں؟

کون سی ڈش بہت اچھی پکا لیتی ہو؟

سلائی کڑھائی کر لیتی ہو کیا؟

مستقبل میں کیا کرنے کا پروگرام ہے؟

بھائی سے اب بھی لڑائی ہوتی ہے کیا؟

ابھی کے لیے اتنا ہی۔
 
تبسم

محفلین
اب اس وقت تو نہیں دے سکتی ہوں کیوں کے کچھ لکھنے یا کچھ کر نے کو دل نہیں کر رہا ہے :(
 
Top