انٹرویو کچھ باتیں تبسم کے ساتھ

تبسم

محفلین
کوئی بھی کھانا کیوں پسند نہیں؟
مطلب ہے کوئی خاص ڈش مجھے پسند نہیں ہے ۔
کون سی ڈش بہت اچھی پکا لیتی ہو؟
سویٹ ڈشیث آچھی بنا لے تی ہوں خاص کر گاجر کا حلوہ
سلائی کڑھائی کر لیتی ہو کیا؟
ہاں آتی ہیں یہ کام بھی عید کے ہی نہیں بلکے گھر میں پہنے کے کپڑے میں ہی سی لے تی ہوں
مستقبل میں کیا کرنے کا پروگرام ہے؟
کیا کر نا ہے بھائی گھر سمبھل نا ہے اور کیا
بھائی سے اب بھی لڑائی ہوتی ہے کیا؟
لڑائی کہاں بھائی میں نے تو پہلے ہی کہا تھا کے بس وہ آتے جاتے مجھے ستاتے تھے اب وہ بھی نہیں کر تے ہیں امی کے انتقال کے بعد سے ۔
 
Top