عائشہ عزیز
لائبریرین
نہیں ناں میں پگڑی باندھتی ہوںاففف میں ڈرا تھوڑی رہی ہوں
اور لڑکیاں پگڑی تھوڑی باندھتی ہیں
سکارف سے کام چلے گا ؟
پگڑی باندھ کر میں بہت پیاری لگتی ہوں
نہیں ناں میں پگڑی باندھتی ہوںاففف میں ڈرا تھوڑی رہی ہوں
اور لڑکیاں پگڑی تھوڑی باندھتی ہیں
سکارف سے کام چلے گا ؟
یہ ہوئی ناں باتتو ہم نے کب کہا کہ سازش کرنا کوئی قابل اعتراض عمل ہے۔ اور چاکلیٹ وغیرہ دینے سے کسے انکار ہے بھلا؟
جی انکل اپکا تھینکس ۔اور ایسی کوئی بات نہی ہے اب ہلکا پھلکا مزاق تو چلتا ہی ہے نہ کسی کو ہرٹ تو نہی کر رہی میں اس طرح کر کے اپ مجھے ایسے نہ کہا کریں مین بچی نہی ہوں میں عینی شاہ ہوں اور کراس شاہ کی یہ پہچان تو مجھے محفل نے دی ہے اس لیے مجھے بہت ڈیئر ہے یہ بھیعینی شاہ! یہ شوق تو ہماری پانچ سالہ نواسی اور تین سالہ نواسے کا ہے، لگتا ہے آپ کبھی بڑی ہونا نہیں چاہتیں۔ بچی ہی بنی رہیں گی کیا؟ اب تو قدرے بڑی ہو جائیے۔ اور محفل میں کراس شاہ کے علاوہ اپنی دوسری کوئی شاندار سی شناخت بنائیے۔
تم کہاں غائب ہوئے پڑے ہو منے ؟؟؟
ٹھیک ہے آ جاؤ لیٹس سیMefaleen noted the point please. Neither i am GAAIB nor GAAIB PARA HUA . Aik do din menet theek aur phr me idhr hi hoon. Aakhir aap ki century b to mukammal karwaani he naa.
ایک تو ہمیں یہ سوال ہی سمجھ میں نہیں آیا۔ اگر ڈراؤنے لوگوں کا نام لکھنا تھا تو یہ تین ہی نام کیوں؟ کیا مرزا بھائی کچھ عرصہ تک ان تین ناموں میں خائف رہے ہیں؟ اور اگر منتظمین کا نام لکھنا تھا تو اچھے خاصے محمد وارث بھائی کو گول کر گئے آپ۔ (شاید اس طرح کچھ لوگ خائف ہونے کا اقرار کر لیتے)۔
اوئے میرے باقی سوالات کے جوابات کہاں گئے۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔
یہ تو آپ بتائیے
ڈلٹ ہو گیا کیا کبھی کبھی ایسا ہو جاتا ہے پھر سے لکھ دیں ۔
اوکے پھر سے لکھتی ہوں۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔
اب مکمل ٹھیک ہو گئیں آپ ۔
طبیعت خراب تھی نا آپ کی ۔
آپ وہی والی ماہا ہیں نا جس کے لئے ہم سب دعا کر رہے تھے۔
جی میں وہی والی ہوں۔۔۔ اللہ کا شکر ہے آپ سب کی دعاؤں سے اے ون ہو گئی ہوں۔۔۔ شکریہ۔۔
چلئے اللہ آپ کو صحت و عافیت سے نوازے ۔ابھی دوائیاں چل رہی ہیں یا ؟؟؟
آہان۔۔۔ جی وہ تو چل ہی رہی ہیں۔۔۔اور کب تک چلیں گیں گاڈ نوز۔۔۔ ۔۔۔ ۔
لیکن میں ایک دم چنگی بھلی ہوں۔۔۔ ۔۔