السلام علیکم
وعلیکم السلام
1- آپ کی ملاقات کون کون سے محفلین سے ہوچکی ہے؟
میری ملاقات
نیرنگ خیال امجد میانداد ابن سعید شمشاد نایاب بھیاز اور دوسرے تمام محفلین سے
نہیں ہوئی۔۔۔ !
2- آپ کو کس محفلین سے ڈر لگتا ہے ؟
اگر سبھی لوگوں کی بات ہو تو مجھے اوپر
ملائکہ عینی شاہ عائشہ عزیز غدیر زھرا اور دوسری تمام سسٹرز اور تمام بردرز سے ڈر
نہیں لگتا۔۔۔ ۔!
1- سعود بن سعید بھائی سے 2 نبیل بھائی سے 3- شمشاد بھائی سے
سعود بھائی اور شمشاد بھائی تو آم ہیں میٹھا والا۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ نبیل بھائی بھی ایسے ہی ہیں۔۔۔ ۔۔(چونکہ ان سے زیادہ بات چیت نہ ہے)
3- اگر آپ کو ایک کسی ایک محفلین کے لیے کھانا بنانا پڑے تو کس کے لیے اور کیا بنائیں گے؟
میں۔۔۔ جو کوئی بھی آئے ۔۔۔ ۔چنے گوشت
کی کوشش کروں گا اگر خاص طور پر کی تو۔۔۔ ۔ عمومی طورپر جو بنا وہی کھائیں گے کہ۔۔۔ ۔۔۔
4- محفل میں سب سے اچھا شاعرانہ ذوق کس کا ہے - کوئی تین نام بتائیں؟
عسکری کا
عینی شاہ کا اور تیسرا پتہ نہیں کون ہے ہاں
ملائکہ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔
5- سب سے اچھی حس مزاح کن 3 محفلین کی لگتی ہے آپ کو؟
انکل
عسکری کی
انیس الرحمن اور کافی ہیں (یعنی یہ سمجھ لیں تیسرا زیادہ سارے محفلین کا مجموعہ ہے)
6- سب سے مفید اور معلوماتی مراسلے کس محفلین کے ہوتے ہیں آپ کے خیال میں؟
حسان خان کے معلوماتی اور
نیلم کے مفید
7- آپ نے محفل میں کب اور کس کے بتانے پر شمولیت اختیار کی؟
لئو جی یہ تو مارچ 4 2013 کی بات ہے ۔۔۔ ۔۔بتایا کسی نے نہیں ۔۔۔ یا شاید گوگل چاچا نے لیکن ۔۔۔ یہ یاد ہے عسکری بھیا کے کچھ مراسلے پڑحے جس کی وجہ سے رُکنیت اختیار کی
8- آپ محفل میں عام طورپر کتنا وقت صرف کرتے ہیں اور کس وقت داخل ہوتے ہیں؟
ان دنوں تو 12 14 گھنٹے محفل پر ہی ہوتا ۔۔۔ ۔۔۔ لاگ آؤٹ کروں گا تو داخل ہوؤں گا ناں۔۔۔ ۔۔
9- محفل میں آپ کا سب سے زیادہ پسندیدہ سیکش کون سا ہے ؟
سارے ہی پسندیدہ ہیں ۔۔۔ ۔
10- کون سے تین محفلین ہیں جن سے آپ نے بہت کچھ سیکھا ؟
سبھی محفلین سے کچھ نہ کچھ سیکھا ہے ۔۔۔ ۔کچھ نہ کچھ نہیں بالکہ بہت کچھ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ !