آٹھویں سالگرہ کچھ سوالات محفل اور محفلین کے حوالے سے

بھلکڑ

لائبریرین
اس میں ہنسنے والی کیا بات تھی میں نے تو پوری سنجیدگی سےسوالوں کے جواب دیے تھے۔۔۔ ۔۔۔ ۔
smashing-laptop-with-bat.gif
لو عینی شاہ یعنی بلی آپا اس میں غیر متفق والی کیا بات تھی ویسے یہ تو بتائیں بلی آپا۔۔۔۔۔ یہ کیسا رہا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
- محفل میں سب سے اچھا شاعرانہ ذوق کس کا ہے - کوئی تین نام بتائیں؟
عسکری کا عینی شاہ کا اور تیسرا پتہ نہیں کون ہے ہاں ملائکہ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ :grin:
 

بھلکڑ

لائبریرین
میری سیریس باتوں پر بھی ہنس رہی ہیں بلی آپا اپنی باری کچھ بھی کہو تو لال رنگ کی دو لکیریں۔۔۔۔۔۔۔ جو ایک دوسرے کے اوپر سے گزر رہی ہیں اور عین وسط میں ملتی ہیں ۔۔۔۔۔۔وہ دے ماریں گی بلی آپا کہیں کی نہ ہو تو؛؛
bang-head-on-wall.gif
 

شمشاد

لائبریرین
2- آپ کو کس محفلین سے ڈر لگتا ہے ؟​
1- سعود بن سعید بھائی سے 2 نبیل بھائی سے 3- شمشاد بھائی سے​
@نہی بھئی ان مین سے تو کسی سے بھی نہی لگتا ڈر ور :rolleyes:نبیل انکل کا تو نہی پتہ باقی دو ڈرنے کی چیز ہی نہی ہیں:biggrin:

اچھا تو ہم چیز ہیں، اور خود کیا ہو؟

ویسے تمہارے لیے سوال کچھ اس طرح ہونا چاہیے تھا :

آپ کو کس محفلین سے ڈر لگتا ہے؟

1) مدیحہ گیلانی
2) مدھو آپا
3) عینی کی آپا جانی
 

بھلکڑ

لائبریرین
سنجیدگی تو آپ پر ختم ہے :p
اور میرے مراسلے کو مفید کی ریٹنگ کیوں دی بھیا :sad2:

shot-in-head.gif

تھینکو تھینکو۔۔۔۔۔
مفید کی کب دی ہے۔۔۔۔۔ اچھا دی ہوگی بھول گیا۔۔۔چلو چینج کر دی ہے۔۔۔۔۔
ارے ہاں کراس بنتا تھا ۔۔۔۔۔مفید پر ہی اکتفا کیا۔۔۔۔
 

غدیر زھرا

لائبریرین
تھینکو تھینکو۔۔۔ ۔۔
مفید کی کب دی ہے۔۔۔ ۔۔ اچھا دی ہوگی بھول گیا۔۔۔ چلو چینج کر دی ہے۔۔۔ ۔۔
ارے ہاں کراس بنتا تھا ۔۔۔ ۔۔مفید پر ہی اکتفا کیا۔۔۔ ۔
اب معلوماتی کی --
bully.gif

چلیں خیر میری وجہ سے آپ کی معلومات میں اضافہ تو ہوا ناں :p
 

نیلم

محفلین
p

بھئی اس طرح کے سوالات نہ پوچھا کریں۔۔۔ اب بدذوق بھلا خوش ذوق کا نام کیوں کر لے سکتے ہیں۔۔ اور ویسے بھی محمداحمد بھائی کے علاوہ باقی سب کو تو نیلم نے خوش ذوق بنایا ہے۔۔۔ :laugh:




مفید مراسلے کا ٹھیکہ تو نیلم کے پاس ہے۔ البتہ معلوماتی مراسلے مجھے پڑھنے کا شوق نہیں۔۔۔ اس لیے اس سوال کو اٹھا رکھا جائے۔


۔
تیلی نہ لگائے اچھا بی جمالو میں نے کچھ نہیں کہا احمد بھائی کو ،،،@احمد بھائی ان کی باتوں میں مت آیئے گا:D
اور بہت شکریہ بھی بنتا ہے آپ کا ،،،لیکن کیوں کروں بی جمالو کو :p
 

آدم کا بیٹا

محفلین
السلام علیکم
1- آپ کی ملاقات کون کون سے محفلین سے ہوچکی ہے؟
بالمشافہ تو کسی سے نہیں تاہم حسان خان سے صوتی ملاقات ہو چکی ہے ۔ قیصرانی صاحب سے ملاقات کا پروگرام بنا تھا لیکن ابھی تک رو بہ عمل نہیں ہوسکا۔
2- آپ کو کس محفلین سے ڈر لگتا ہے ؟
ڈر۔۔۔ وہ کیوں بھلا ؟؟؟
1- سعود بن سعید بھائی سے 2 نبیل بھائی سے 3- شمشاد بھائی سے
3- اگر آپ کو ایک کسی ایک محفلین کے لیے کھانا بنانا پڑے تو کس کے لیے اور کیا بنائیں گے؟
یہ تو مہمان پر منحصر ہے ۔ ویسے قیصرانی صاحب کے لیے "ازبک" پلاؤ اور چپلی کباب کا منصوبہ بنایا تھا:bowl1: لیکن شومئی قسمت ابھی تک ملاقات کی کوئی سبیل ہی نہ بن پائی :sad4:
4- محفل میں سب سے اچھا شاعرانہ ذوق کس کا ہے - کوئی تین نام بتائیں؟

5- سب سے اچھی حس مزاح کن 3 محفلین کی لگتی ہے آپ کو؟
نیرنگ خیال ، عسکری اور نیرنگ خیال :)
6- سب سے مفید اور معلوماتی مراسلے کس محفلین کے ہوتے ہیں آپ کے خیال میں؟
نیلم ، حسان خان ،
7- آپ نے محفل میں کب اور کس کے بتانے پر شمولیت اختیار کی؟
گوگل کے کہنے پر :)
8- آپ محفل میں عام طورپر کتنا وقت صرف کرتے ہیں اور کس وقت داخل ہوتے ہیں؟
مخصوص اوقات تو نہیں۔ ویسے رات سونے سے پہلے اکثر محفل میں آوارہ گردی کرتا ہوا پایا جاتا ہوں۔
یا پھر ورک لوڈ زیادہ ہو جانے پر سستانے اور تازہ دم ہونے کیلئے آ دھمکتا ہوں :smile3:
9- محفل میں آپ کا سب سے زیادہ پسندیدہ سیکش کون سا ہے ؟
جہاں جہاں پر کارآمد اور طنزومزاح سے بھر پور مواد مل جائے۔
10- کون سے تین محفلین ہیں جن سے آپ نے بہت کچھ سیکھا ؟
نیلم، نایاب ،حسان خان ۔۔۔۔۔۔ ویسے لسٹ کافی لمبی ھے۔
 

نیلم

محفلین
السلام علیکم

وعلیکم اسلام


1- آپ کی ملاقات کون کون سے محفلین سے ہوچکی ہے؟
کسی سے بھی نہیں :)
2- آپ کو کس محفلین سے ڈر لگتا ہے ؟
1- سعود بن سعید بھائی سے 2 نبیل بھائی سے 3- شمشاد بھائی سے

کسی سے بھی نہیں بلکہ یہ تینوں احباب تو بہت شفیق ہیں اور بڑے دل والے ہیں جو اتنا کچھ برادشت کرتے ہیں :)

3- اگر آپ کو ایک کسی ایک محفلین کے لیے کھانا بنانا پڑے تو کس کے لیے اور کیا بنائیں گے؟

جس سے بھی ملاقات ہوجائے اُس کے لیے بہت کچھ بناؤں گی مجھے سب کچھ بنانے آتا ہے پاکستانی :)

4- محفل میں سب سے اچھا شاعرانہ ذوق کس کا ہے - کوئی تین نام بتائیں؟
محمد احمد فاتح نیرنگ خیال ،،،ان کے علاوہ بھی ہیں فی میل میں بھی لیکن شرط صرف تین کی ہے :)
مدیحہ گیلانی آپی ،فرحت کیانی بھی :) مزمل شیخ بسمل بھی ہیں

5- سب سے اچھی حس مزاح کن 3 محفلین کی لگتی ہے آپ کو؟

نیرنگ خیال انیس الرحمن عسکری
6- سب سے مفید اور معلوماتی مراسلے کس محفلین کے ہوتے ہیں آپ کے خیال میں؟
یہاں میں کس کس کا نام لوں کافی سارے محفلین ہیں ایسے میری نظر میں زبیر مرزا کے مراسلے انسانی ہمدردی کی تحریق جگاتے ہیں ۔تمام بہنوں کے مراسلے مزیدار ہوتے ہیں تمام بڑے بھائیوں کے مراسلے شفقت سے بھر پور ہوتے ہیں اب کس کس کا نام لوں میں سب خود ہی سمجھ جائیں :)
7- آپ نے محفل میں کب اور کس کے بتانے پر شمولیت اختیار کی؟
نومبر 210 میں
8- آپ محفل میں عام طورپر کتنا وقت صرف کرتے ہیں اور کس وقت داخل ہوتے ہیں؟

کوئی مصروفیت نہ ہو تو صبح دوپہر شام اور رات بھی :)

9- محفل میں آپ کا سب سے زیادہ پسندیدہ سیکش کون سا ہے ؟
سبھی ہیں
10- کون سے تین محفلین ہیں جن سے آپ نے بہت کچھ سیکھا ؟
ہر محفلین سے کچھ نہ کچھ ضرور سیکھا ہے کیونکہ یہاں سب ہی قابل انسان ہیں :)
 

فہیم

لائبریرین
السلام علیکم
1- آپ کی ملاقات کون کون سے محفلین سے ہوچکی ہے؟

وعلیکم السلام۔
اس سوال کا جواب دینے کا مقصد ہے کہ میں سب سے لمبی لسٹ پوسٹ مار سکوں:ROFLMAO:

ہاں تو اگر صرف بالمشافہ کا ذکر کروں تو یاداشت کے سہارے۔


کراچی والوں میں۔
عمار
امین
شعیب صفدر بھائی
فہد بھائی (ابوشامل)
مغل بھائی
محمداحمد بھائی
مکی بھائی
نعمان یعقوب بھائی
عدنان زاہد (شکاری)
انیس الرحمٰن بھائی
میر انیس بھائی
حسان خان
مزمل شیخ بسمل
مہدی نقوی حجاز

باقی مجھے ابھی یاد نہیں آرہے۔

خواتین میں
مہ جبین آنٹی
عنیقہ ناز صاحبہ
ملائکہ

کراچی سے باہر والوں میں
زین
محب علوی بھائی (ویسے تو ابھی وہ پاکستان سے باہر والوں میں ہیں پر جب میری ملاقات ہوئی تب وہ لاہور میں ہوتے تھے)

پاکستان سے باہر والوں میں
باجو
ظفری بھائی
راشد کامران بھائی
ظہیر بھائی (طالوت)


اگر فون کا بھی ذکر کیا جائے تو
تو اس لسٹ کو تین سے ضرب دے لیں۔


اسی لسٹ کو اپڈیٹ کردیا میں نے :)
 

عینی شاہ

محفلین
اچھا تو ہم چیز ہیں، اور خود کیا ہو؟

ویسے تمہارے لیے سوال کچھ اس طرح ہونا چاہیے تھا :

آپ کو کس محفلین سے ڈر لگتا ہے؟

1) مدیحہ گیلانی
2) مدھو آپا
3) عینی کی آپا جانی
آپ چیز ہیں میں چیزی ہوں:rollingonthefloor:
ویسے یہ بہت مزے والا ہے انکل:thumbsup:
 
Top