عینی شاہ
محفلین
دیوار ٹوٹ جائے گی آہستہ سر ماریںاپنامیری سیریس باتوں پر بھی ہنس رہی ہیں بلی آپا اپنی باری کچھ بھی کہو تو لال رنگ کی دو لکیریں۔۔۔ ۔۔۔ ۔ جو ایک دوسرے کے اوپر سے گزر رہی ہیں اور عین وسط میں ملتی ہیں ۔۔۔ ۔۔۔ وہ دے ماریں گی بلی آپا کہیں کی نہ ہو تو؛؛