گُلِ یاسمیں
لائبریرین
خوش رہئیے ٹرپل ع بھائی۔ہاہا شکریہ بہنا۔ آپ کا دیا ہوا نام خوب ہے ماشاءاللہ سے۔۔ کرم۔
خوش رہئیے ٹرپل ع بھائی۔ہاہا شکریہ بہنا۔ آپ کا دیا ہوا نام خوب ہے ماشاءاللہ سے۔۔ کرم۔
جی سب عیاں کردوں گا وقت کے لمحات کے بہاؤ ساتھشریک محفل ہونے پر خیر مقدم اور خصوصی استقبال
اپنے تعلیمی مشاغل کے بارے میں وضاحت کردیتے تو بہتر ہوتا،خیر اسے اخفا میں رکھے رہنا بھی بہتر ہے۔ امید ہے کہ محفل میں بہتر وقت گزرے گا ان شاءاللہ
یخوش رہئیے ٹرپل ع بھائی۔
جیسے کہ کیا کیا کر لیتے ہیں ٹرپل ع بھائی؟باقی شاعری کے علاوہ بھی بہت کام کر لیتاہوں۔ پڑھتا بھی ہوں
فاخر بھائی ڈاکٹر ہیں خیر سے۔۔۔ عیاں نہ بھی کریں گے تو اگلوا لیں گے۔جی سب عیاں کردوں گا وقت کے لمحات کے بہاؤ ساتھ
شکریہ آپ کی کرم نوازی کا
یہ وہ والے فاخر نہیں ہیںفاخر بھائی ڈاکٹر ہیں خیر سے۔۔۔ عیاں نہ بھی کریں گے تو اگلوا لیں گے۔
معذرت فاخر بھائی لیکن ہماری تعریف ایسی ہی ہوتی ہے۔
غلطی ہو گئی۔۔ یہ والے نہیں دوسرے والے فاخر بھائی ڈاکٹر ہیں۔فاخر بھائی ڈاکٹر ہیں خیر سے۔۔۔ عیاں نہ بھی کریں گے تو اگلوا لیں گے۔
معذرت فاخر بھائی لیکن ہماری تعریف ایسی ہی ہوتی ہے۔
جی مراسلہ پوسٹ کرنے کے بعد چیک کیا تو پتہ چل گیا۔یہ وہ والے فاخر نہیں ہیں
بہنا آپ کے بتائے ہوئے کاموں میں سے فقط پہلا جانتا ہوں۔ شاعری اور کالج ایف ایس سی پری میڈیکل میں پڑھ رہا ہوں دعاؤں کا طالب ہوں۔جیسے کہ کیا کیا کر لیتے ہیں ٹرپل ع بھائی؟
کسی کو چٹکیوں میں اڑا سکتے ہیں؟
کبھی بات کا بتنگڑ بنانے کا تجربہ ہوا؟
حساب برابر کرنا بھی آتا ہو گا؟
ایسے کام یا کام والے کام۔۔ خود ہی بتا دیجئیے ۔
پڑھتے کیا ہیں ۔۔۔ شاعری یا کالج یونیورسٹی؟
یوں تو بقول شعرا ء کتابی چہرے بھی نصاب کے طور پر لئے جاتے ہیں۔
جی بجا فرمایا۔ اور یہ چک نمبر آپ کے والا چک نہیں نہیں سائیں یہ کوئی اور ہے اسے اصطلاحی طور پر گاؤں یا قصبوں کی درجہ بندی کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔ یہ لفظ کافی قدیم ہے۔عثمان علی عین!
اردو محفل میں خوش آمدید ۔
ویسے جب آپ کو گاؤں کے نام پر تعجب کا اتنا یہی امکان ملحوظ تھا تو کسی نواحی شہر کا نام بھی لکھ دیا ہوتا کہ محل وقوع کا کچھ پتہ چل جاتا ۔
خیر سرچ کرنے سے پتہ چلا کہ قصور میں واقع ہونے کا قصور کیا ہے اس گاؤں نے شاید ۔
آج تک اس بات کی بھی سمجھ نہیں آئی کہ پنجاب میں دانتوں سے کاٹنے کو چک مارنا کہتے ہیں شاید، تو ایڈریس لکھنے میں یہ چک نمبر کا کیا کام یا اس کے دوسرے معنی اور ائٹمولوجی کیا ہے ؟
محترمہ یہ جو آپ نے میرے نام کو ایبریویشن دیا ہے اس میں براہ کرم زیر کا استعمال کر دیا کیجیے ورنہ کچھ اور ہی سمجھ آئے جیسے ٹرِپل سے ٹرْپل یا ٹرَپل نہ بن جائے۔ کافی غریب الفاظ ہیں ناں یہ۔وعلیکم السلام
آپ کے پورے نام عثمان علی عین کو ہم پورا ہی بلانا چاہیں گے تھوڑا سا مختصر کر کے
"ٹرپل ع " تو آج سے آپ ٹرپل ع بھائی ہوئے۔
ایک بار پھر سے خوش آمدید
ماشاءاللہ ماشاءاللہ۔بہنا آپ کے بتائے ہوئے کاموں میں سے فقط پہلا جانتا ہوں۔ شاعری اور کالج ایف ایس سی پری میڈیکل میں پڑھ رہا ہوں دعاؤں کا طالب ہوں۔
جی پیاری بہنا آمین ۔ خوش رہیں جزاک اللہ خیراً کثیراًماشاءاللہ ماشاءاللہ۔
اللہ پاک کامیابیوں سے ہمکنار فرمائیں۔ آمین
جی بہتر ٹرِپل ع بھائی۔ اب ٹھیک لگ گئی زیر۔
بہت نوازش محترماردو محفل فورم میں خوش آمدید جناب
شکریہ جنابخوش آمدید عثمان صاحب۔