تعارف کچھ مجھ سے بھی پوچھیے آج

مومن فرحین

لائبریرین
جی اب میں تو نہیں ہوتا دوبارہ
آپا مجھے اساتذہ کی تلاش ہے مگر یہاں میں زیادہ وقت نہیں دے پاتا۔ کیا کروں۔۔ آپ شاعرہ ہیں یا نثرنگار؟
ہائے اللّه بچے اچھا مذاق کر لیتے ہو ۔۔۔ :happy:
ہمیں تو بس کچھ شاعر اچھے لگتے ہیں ۔۔۔۔
مطلب پڑھنا پڑھانا بس ۔۔۔۔۔:heehee:
 
میرے خیال میں اردو کو کچھ زیادہ ہی جدید کرچکے ہیں سائیں۔ تھوڑے بہت قدیم الفاظ بھی رہنے چاہییں۔
درستگی غلط العوام ہے، درستی ہی ہمیشہ سے درست رہا ہے۔ اس میں جدت اور رجعت کا کوئی پہلو مجھے نظر نہیں آتا۔ گی کا لاحقہ صرف ان فارسی الفاظ کے لیے مختص ہے جو 'ہ' پر اختتام پذیر ہوتے ہیں مثلاََ خستہ سے خستگی، برجستہ سے برجستگی۔
 
Top